بسم الله الرحمن الرحيم
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته
کُن محبت ہے اُسکی
اور فیکون یقین کا فلسفہ
محبت کرنے والوں کو وہ محبوب رکھتا ہے اور یقین کرنے والے کو وہ کبھی مقدر سے ہارنے نہیں دیتا
الله کریم ہم سب کى زندگى کو غموں سے بچاکر خوشیوں سے بهرپور, پرامن, پروقار پرسکون بنا دے۔ الله کریم ہماری تمام مشکلیں اور پریشانیاں آسان فرما.
آمیـــــــــن یاربُّ العالمين.
محمد اشفاق ساقی
DATE . 23/July/2026
