نائب وزیراعظم آج یواےای میں 15ویں سربنی یاس فورم میں شرکت کریں گے
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار آج(جمعہ) متحدہ عرب امارات میں 15ویں سربنی یاس فورم میں شرکت کریں گے۔ وہ متحدہ عرب امارات کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زید النہیان کی دعوت پر متحدہ عرب امارات میں ہیں۔ فورم میں نائب وزیراعظم عالمی رہنمائوں، سرمایہ کاروں اور ماہرین […]
نائب وزیراعظم آج یواےای میں 15ویں سربنی یاس فورم میں شرکت کریں گے Read More »










