کامسیٹس یونیورسٹی کی دو روزہ سالانہ کانفرنس شروع ہو گئی، عالمی آئی ٹی ماہرین کی شرکت
اسلام آباد۔9دسمبر (اے پی پی):کامسیٹس یونیورسٹی کے زیراہتمام دو روزہ فرنٹیئرز آف انفارمیشن ٹیکنالوجی 2024 بین الاقوامی کانفرنس پیر کو شروع ہو گئی۔ پاکستان سمیت دنیا بھر سے سینکڑوں ماہرین، محققین اور دانشور اس کانفرنس میں شرکت کر رہے ہیں۔ کانفرنس کے 21 ویں ایڈیشن میں 85 جدید تحقیقی مقالے پیش کئے جا رہے ہیں […]
کامسیٹس یونیورسٹی کی دو روزہ سالانہ کانفرنس شروع ہو گئی، عالمی آئی ٹی ماہرین کی شرکت Read More »









