میڈیا اور انفارمیشن لٹریسی پر یونیسکو کا مشاورتی اجلاس، پاکستان کی میڈیا اور معلوماتی خواندگی کی حکمت عملی کا جائزہ
کراچی۔1دسمبر (اے پی پی):یونیسکو نے میڈیا فاؤنڈیشن 360 کے تعاون سے کراچی میں ڈی ایچ اے صفہ یونیورسٹی میں اپنا دوسرا صوبائی مشاورتی اجلاس منعقد کیا جس کا مقصد پاکستان کی میڈیا اور معلوماتی خواندگی ( ایم آئی ایل ) کی حکمت عملی کے لیے اہم شراکت داروں کی آراء جمع کرنا تھا۔ اس مشاورت […]