سابق بھارتی اداکارہ ثنا خان کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش متوقع
فوٹو: فائل اسلام کی خاطر شوبز انڈسٹری کو الوداع کہنے والی سابق بھارتی اداکارہ ثنا خان اور ان کے شوہر کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش جلد متوقع ہے۔ ثنا خان نے جمعہ کو یہ خوشخبری انسٹاگرام پر اپنے مداحوں کو دی۔ انہوں نے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں قرآن کی تلاوت جاری تھی […]
سابق بھارتی اداکارہ ثنا خان کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش متوقع Read More »