بھارتی اداکارہ ڈمپل کپاڈیا کا بیٹی کیساتھ تصویر بنوانے سے انکار
بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ ڈمپل کپاڈیا کا بیٹی ٹوئنکل کیساتھ تصویر بنوانے سے یہ کہہ کر انکار کردیا کہ میں جونیئرز کے ساتھ تصویر نہیں بنواتی۔ بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ ڈمپل کپاڈیا نے اپنی بیٹی ٹوئنکل کھنہ کے ساتھ تصویر کھینچوانے سے منع کر کے سب کو حیران کردیا۔ٹوئنکل کھنا اور ڈمپل کپاڈیا […]
بھارتی اداکارہ ڈمپل کپاڈیا کا بیٹی کیساتھ تصویر بنوانے سے انکار Read More »