اضافہ

ایس آئی ایف سی کی معاونت سے توانائی کے شعبے میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں 120فیصد اضافہ

ایس آئی ایف سی کی معاونت سے توانائی کے شعبے میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں 120فیصد اضافہ۔رواں مالی سال کے دوران غیر ملکی سرمایہ کاری 58 کروڑ 56 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئی۔اضافہ بجلی، تیل اور گیس کی تلاش میں سرمایہ کاری کے ذریعے ہوا۔دیگر اہم شعبوں میں بھی غیر ملکی سرمایہ […]

ایس آئی ایف سی کی معاونت سے توانائی کے شعبے میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں 120فیصد اضافہ Read More »

رواں سال پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں 34فیصداضافہ

پاکستان کی آئی ٹی برآمدات رواں مالی سال کے ابتدائی چارماہ کے دوران34فیصداضافے کے ساتھ ایک ارب 20 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئیں۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق رواں مالی سال کے ابتدائی 4 ماہ کے دوران آئی ٹی شعبے نے 1 ارب 20 کروڑ ڈالر کی برآمدات کیں۔سٹیٹ بینک کے مطابق پاکستان کی

رواں سال پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں 34فیصداضافہ Read More »

پاکستانی روپے کی شرح تبادلہ میں اضافہ ریکارڈ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق اکتوبر میں پاکستانی روپے کی حقیقی مؤثر شرح تبادلہ  اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق پاکستان کے تجارتی پارٹنرز کی کرنسیوں کے مقابلے میں روپے کی مسابقت اکتوبر میں بڑھی ہے۔ اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق ستمبر میں روپے کی حقیقی مؤثر شرح تبادلہ

پاکستانی روپے کی شرح تبادلہ میں اضافہ ریکارڈ Read More »

ایل پی جی کی قیمت میں 350 روپے فی کلو کا ہوشرباٗ ء اضافہ

لاہور(نیوز ڈیسک ) لاہور میں مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی قیمت 350 روپے فی کلو سے تجاوز کر گئی۔ایل پی جی ڈیلرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین کے مطابق ایل پی جی کی بلیک مارکیٹنگ جاری ہے اور انتظامیہ کسی کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کر رہی۔ ایل پی جی ڈیلرز ایسوسی ایشن کے

ایل پی جی کی قیمت میں 350 روپے فی کلو کا ہوشرباٗ ء اضافہ Read More »

روپےکے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوگیا

فوٹو: فائل انٹربینک میں ڈالر 5  پیسے  اور  اوپن مارکیٹ میں 3 پیسے مہنگا ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں ڈالرکا بھاؤ 277 روپے 84 پیسے پر بند ہوا ہے۔ انٹربینک  میں گزشتہ روز  ڈالر 277 روپے 79 پیسے پر بند ہوا تھا۔ انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 5 پیسے

روپےکے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوگیا Read More »

235 سال میں امریکی صدر کی تنخواہ میں صرف 5 بار اضافہ کیا گیا، اب تنخواہ کتنی ہے؟

1930سے وائٹ ہاؤس کی سکیورٹی کی ذمہ دار ی سیکریٹ سروس کے پاس ہے__فوٹو: فائل امریکی صدر کا شمار دنیا کی انتہائی بااثر اور طاقتور ترین شخصیات میں ہوتا ہے۔ 235 سال میں امریکی صدر کی تنخواہ میں صرف5 بار اضافہ کیا گیا، پہلے امریکی صد ر جارج واشنگٹن 1789 میں سالانہ 69 لاکھ46 ہزار

235 سال میں امریکی صدر کی تنخواہ میں صرف 5 بار اضافہ کیا گیا، اب تنخواہ کتنی ہے؟ Read More »

ٹرمپ کی برتری کے نتائج 100 انڈیکس پر اثر انداز، نئی تاریخ رقم کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس میں 410 پوائنٹس کا اضافہ ہوا

امریکا میں صدارتی انتخاب میں ڈونلڈ ٹرمپ کی برتری پر مشتمل نتائج کے مثبت اثرات پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نظر آئے ہیں اور 100 انڈیکس نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز مثبت انداز میں ہوا، جہاں کاروبار کے

ٹرمپ کی برتری کے نتائج 100 انڈیکس پر اثر انداز، نئی تاریخ رقم کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس میں 410 پوائنٹس کا اضافہ ہوا Read More »

‘پراسیسڈ گوشت سے دمے کے مرض میں اضافہ’

سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ پراسیسڈ گوشت یعنی مصنوعی طور پر زیادہ دنوں کے لیے کھانے لائق بنایا جانے والے گوشت سے دمے کے مرض کی علامات میں اضافہ ہوتا ہے۔ یہ تحقیق تھوریکس نامی جریدے میں شائع ہوئي ہے اور اس میں کہا گیا ہے کہ ایک ہفتے میں چار پورشن کھانے سے خطرہ

‘پراسیسڈ گوشت سے دمے کے مرض میں اضافہ’ Read More »

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا لائٹ اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں کمی

حکومت کی جانب سے نومبر کے ابتدائی پندرہ دنوں کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹفکیشن کے مطابق پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں ایک روپے 85 پیسے اضافہ کیا گیا، جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 3 روپے 85 پیسے بڑھائی

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا لائٹ اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں کمی Read More »

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں‌ اضافہ کردیا

حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 35 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا ہے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 85 پیسے فی لیٹر بڑھائی گئی ہے۔ اضافے

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں‌ اضافہ کردیا Read More »

Scroll to Top