Facebook Twitter کاروبارپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت دن، 100 انڈیکس میں 807 پوائنٹس کا اضافہ
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت دن رہا اور 100 انڈیکس میں اضافہ دیکھا گیا۔ آج کاروبار کے اختتام تک 100 انڈیکس 807 پوائنٹس اضافے سے 86 ہزار 57 پوائنٹس پر بند ہوا ہے۔ اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری دن میں 100 انڈیکس 823 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ اسٹاک مارکیٹ میں آج […]