آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر: پاکستان کی 15رکنی خواتین ٹیم کا اعلان
آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر کےلئے پاکستان کی 15رکنی خواتین ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔فاطمہ ثنا پاکستان ٹیم کی قیادت کریں گی۔اوپنر شوال ذوالفقار کی 16 ماہ بعد انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی ہوئی ہے۔چھ ٹیموں پر مشتمل آئی سی سی ایونٹ 9 سے19 اپریل تک لاہور میں منعقد ہوگا، ایونٹ میں میزبان […]
آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر: پاکستان کی 15رکنی خواتین ٹیم کا اعلان Read More »