پولیو سمیت تمام بیماریوں کی ویکسین کی ہر بچے تک فراہمی کو یقینی بنائی جائے گی ، ڈاکٹر مختار احمد بھرتھ
اسلام آباد۔11دسمبر (اے پی پی):وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر برائے صحت ڈاکٹر مختاراحمد بھرتھ نے کہا ہے کہ پولیو سمیت تمام بیماریوں کی ویکسین کی ہر بچے تک فراہمی کو یقینی بنائی جائے گی ،حکومت بچوں کو متعدی بیماریوں سے محفوظ رکھنے کے لیے تمام وسائل استعمال کرے گی۔ وزارت صحت سے جاری بیان کے مطابق یہ […]