وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن محفوظ پنجاب کے تحت ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن جاری
چنیوٹ۔ 16 نومبر (اے پی پی):وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن محفوظ پنجاب کے تحت ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ ایس ایچ او تھانہ لنگرانہ انسپکٹر صفدر حسین،ایس ایس آئی نذیر احمد نے ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے چور گینگ کے دو کارندوں کو گرفتار کر […]








