بھارتی

بھارتی یوٹیوبر رنویر الہ آبادیہ کی سوشل میڈیا سے آمدن سامنے آگئی

بھارتی یوٹیوبر رنویر الہ آبادیہ ان دنوں تنازع میں گھرے ہوئے ہیں اور ایسے میں ان کی سوشل میڈیا سے آمدن بھی سامنے آگئی ہے۔  مشہور یوٹیوب شو ’انڈیاز گوٹ لیٹنٹ‘ میں والدین سے متعلق تضحیک آمیز اور قابلِ اعتراض بیان دینے کی وجہ سے ان دنوں رنویر الہ آبادیہ میڈیا کی توجہ کا مرکز […]

بھارتی یوٹیوبر رنویر الہ آبادیہ کی سوشل میڈیا سے آمدن سامنے آگئی Read More »

طلاق کی خبروں کے بعد بھارتی کرکٹر چہل مشہور خاتون آر جے کے ساتھ نظر آنے لگے

بھارت کے کرکٹر یوزویندر چہل اور ان کی اہلیہ دھنا شری ورما کے درمیان علیحدگی کی خبروں کے بعد بھارتی کرکٹر مشہور خاتون ریڈیو جوکی (آر جے) کے ساتھ نظر آنے لگے۔ بھارت کے کرکٹر یوزویندر چہل اور ان کی اہلیہ دھنا شری کی طلاق کی افواہیں گرم ہیں۔  دونوں کی جانب سے بیانات سامنے آئے

طلاق کی خبروں کے بعد بھارتی کرکٹر چہل مشہور خاتون آر جے کے ساتھ نظر آنے لگے Read More »

جموں و کشمیر لبریشن سیل اور کل جماعتی حریت کانفرنس کے اشتراک سے انسانی حقوق کے عالمی دن پرسیمینارکا انعقاد

مظفرآباد۔10دسمبر (اے پی پی):جموں و کشمیر لبریشن سیل اور کل جماعتی حریت کانفرنس کے اشتراک سے انسانی حقوق کے عالمی دن کی مناسبت سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔سیمینار میں چیئر مین کشمیر کمیٹی رانا قاسم نون ،وزرا حکومت امتیاز نسیم اور میاں عبد الوحید ،حریت رہنما فاروق رحمانی ،سیکرٹری جموں و کشمیر لبریشن سیل

جموں و کشمیر لبریشن سیل اور کل جماعتی حریت کانفرنس کے اشتراک سے انسانی حقوق کے عالمی دن پرسیمینارکا انعقاد Read More »

چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان کے پارٹنر شپ فارمولے پر بھارتی جواب کا انتظار بی سی سی آئی کی رضا مندی کے بعد آئی سی سی فارمولے کا اعلان کرے گی

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی چیمپئنز ٹرافی کیلئے آئی سی سی بورڈ میٹنگ میں شرکت کے بعد واپس پاکستان پہنچ گئے۔ محسن نقوی نے چیمپئنز ٹرافی کیلئے آئی سی سی کو پارٹنر شپ فارمولا دیا ہے، آئی سی سی انڈین کرکٹ بورڈ کی رضا مندی کے بعد فارمولے کا اعلان کرے گی۔ پی سی

چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان کے پارٹنر شپ فارمولے پر بھارتی جواب کا انتظار بی سی سی آئی کی رضا مندی کے بعد آئی سی سی فارمولے کا اعلان کرے گی Read More »

معروف بھارتی اداکارہ نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی

30 سالہ شوبیتھا کا تعلق بھارتی ریاست کرناٹکا سے تھا،فوٹو: فائل ساؤتھ انڈین فلم اور ڈرامہ انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی بھارت کی معروف اداکارہ شوبیتھا شوانا نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 30 سالہ شوبیتھا شوانا معروف کنڑ اداکارہ تھیں جو کہ فلم اور ڈرامہ دونوں شعبوں میں اپنی صلاحیتوں

معروف بھارتی اداکارہ نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی Read More »

مودی حکومت نے کشمیریوں کی املاک پر قبضے کی کارروائیاں جاری رکھنے کا سلسلہ تیز کر دیا

مقبوضہ جموں وکشمیر میں قابض انتظامیہ کی کشمیریوں کو اُن کی املاک سے محروم کرنے کی ظالمانہ پالیسی جاری ہے۔۔۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی پولیس نے کِشتواڑ کے مختلف علاقوں میں 13 لوگوں کی اراضی اور مکان ضبط کر لیے۔ اس اقدام کا واحد مقصد کشمیریوں کوانتقام کا نشانہ بنا نا اور ضبط کی

مودی حکومت نے کشمیریوں کی املاک پر قبضے کی کارروائیاں جاری رکھنے کا سلسلہ تیز کر دیا Read More »

13 سالہ کرکٹر آئی پی ایل کا حصہ بننے والا کم عمر ترین کھلاڑی بن گیا

فوٹو: بھارتی میڈیا ویبھوو 27 مارچ 2011 کو ریاست بہار کےگاؤں  تاجپور میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے اپنے کرکٹ کا سفر صرف 4 سال کی عمر میں شروع کیا اور پھر 9  سال کی عمر میں ان کے والد نے انہیں قریبی قصبےکی ایک کرکٹ اکیڈمی میں داخل کروایا۔ ویبھوو نے جنوری 2024 میں صرف

13 سالہ کرکٹر آئی پی ایل کا حصہ بننے والا کم عمر ترین کھلاڑی بن گیا Read More »

سعودی عرب: ایک اور بھارتی شہری بڑے جرم میں گرفتار

سعودی عرب کے القصیم ریجن میں سیکیورٹی فورس کارروائی کرتے ہوئے لڑکی کو ہراساں کرنے پر ایک غیرملکی کو حراست میں لے لیا۔ سعودی خبررساں ادارے ’ایس پی اے‘ کے مطابق سیکیورٹی فورس نے بتایا کہ بھارتی شہری اسلام علی خان نے لڑکی کو ہراساں کیا تھا جس کے بعد اسے گرفتار کرلیا گیا۔ سیکیورٹی

سعودی عرب: ایک اور بھارتی شہری بڑے جرم میں گرفتار Read More »

امیتابھ بچن بیٹے ابھیشیک کو اپنے شو میں بلاکر کیوں پچھتائے؟

معروف ٹی وی شو’ کون بنے گا کروڑ پتی‘ کا سیزن 16 ان دنوں نشر کیا جارہا ہے جس کی میزبانی ہمیشہ کی طرح امیتابھ بچن ہی کررہے ہیں/ فائل فوٹو بالی وڈ کے بگ بی امیتابھ بچن ’کون بنے گا کروڑ پتی‘  کے نئے سیزن میں بیٹے ابھیشیک بچن کو مدعو کرکے افسوس کرنے

امیتابھ بچن بیٹے ابھیشیک کو اپنے شو میں بلاکر کیوں پچھتائے؟ Read More »

بھارتی سپریم کورٹ نے ‘بلڈوزر جسٹس’ کے خلاف فیصلہ سنا دیا

انتظامیہ قانونی عمل کی پیروی کیے بغیر کسی کو ملزم یا مجرم قرار دیکر اس کا گھر نہیں گرا سکتی، عدالت کا حکم  بھارتی سپریم کورٹ  نے کسی بھی شخص پر  الزام لگنے یا جرم ثابت ہونے کے بعد اس کا گھر گرائے جانے کو  انسانی حقوق کے خلاف اور ماورائےقانون قرار دے دیا۔  بھارتی

بھارتی سپریم کورٹ نے ‘بلڈوزر جسٹس’ کے خلاف فیصلہ سنا دیا Read More »

Scroll to Top