بھارتی

چیمپئنز ٹرافی پر بھارتی ہٹ دھرمی اور پاکستان کے واضح مؤقف پر آئی سی سی پریشان ہوگیا

پاکستان کی جانب سے سخت مؤقف کے بعد آئی سی سی کے پاس آپشنز محدود ہیں،ذرائع،فوٹو: فائل چیمپئنز ٹرافی پر بھارتی ہٹ دھرمی  اور  پاکستان کے صاف مؤقف پر  انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) بھی  پریشان ہے۔ پاکستان کی جانب سے سخت مؤقف کے بعد آئی سی سی کے پاس آپشنز محدود ہیں۔ ہائبرڈ  […]

چیمپئنز ٹرافی پر بھارتی ہٹ دھرمی اور پاکستان کے واضح مؤقف پر آئی سی سی پریشان ہوگیا Read More »

’سب تمہارے حامی نہیں‘، ٹروڈو نے مودی کو آئینہ دکھا دیا حال ہی میں جسٹن ٹروڈو نے ہندوستانی کمیونٹی سے خطاب کیا

بھارت کینیڈا تنازع میں روز بہ روز اضافہ ہوتا جا رہا ہے وہیں کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو پھر آئینہ دکھا دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا کہ کینیڈا میں خالصتان کے کئی حامی موجود ہیں۔ حال ہی میں

’سب تمہارے حامی نہیں‘، ٹروڈو نے مودی کو آئینہ دکھا دیا حال ہی میں جسٹن ٹروڈو نے ہندوستانی کمیونٹی سے خطاب کیا Read More »

بھارت کا کینیڈا پر سفارتی عملے کی ‘جاسوسی’ کا الزام

حکومت نے کینیڈین ہائی کمیشن کے نمائندے کے سامنے امیت شاہ پر عائد الزامات پر شدید احتجاج کیا ہے: ترجمان بھارتی وزارتِ خارجہ کینیڈا کے سینئر وزیر کی جانب سے امیت شاہ پر عائد کردہ الزامات بے بنیاد ہیں، ترجمان رندھیر جیسوال بھارتی سفارت کاروں نے کینیڈین حکومت کو آگاہ کیا ہے کہ ان کی

بھارت کا کینیڈا پر سفارتی عملے کی ‘جاسوسی’ کا الزام Read More »

پاکستان کے ہاتھوں شرمناک شکست پر بھارتی میڈیا آگ بگولہ، کھلاڑیوں کی کلاس لے لی آصف علی چائے پی کر چھکے مارتا رہا، بھارتی میڈیا

ہانگ کانگ سپر سکسز میں پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو آؤٹ کلاس کرتے ہوئے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی، جس پر بھارتی میڈیا اپنے ہی کھلاڑیوں پر برس پڑا۔ یاد رہے کہ ہانگ کانگ میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 119 رنز بنائے اور گرین کیپس

پاکستان کے ہاتھوں شرمناک شکست پر بھارتی میڈیا آگ بگولہ، کھلاڑیوں کی کلاس لے لی آصف علی چائے پی کر چھکے مارتا رہا، بھارتی میڈیا Read More »

ایودھیا کے رام مندر میں 28 لاکھ چراغ جلانے کی تیاریاں مندر کے باضابطہ افتتاح کے بعد پہلی دیوالی کو یادگار بناکر ووٹ بینک مضبوط کیلئے بی جے پی متحرک

بھارت کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی نے دیوالی کے موقع پر ایودھیا کے رام جنم بھومی مندر میں 28 لاکھ چراغ روشن کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس کارنامہ کے ذریعے عالمی ریکارڈ قائم کیا جائے گا۔ حکومت نے اعلان کیا ہے کہ دریائے سریو کے کنارے 28 لاکھ دیے روشن جلائے جائیں گے

ایودھیا کے رام مندر میں 28 لاکھ چراغ جلانے کی تیاریاں مندر کے باضابطہ افتتاح کے بعد پہلی دیوالی کو یادگار بناکر ووٹ بینک مضبوط کیلئے بی جے پی متحرک Read More »

بھارت میں پہلے نجی ملٹری ایئر کرافٹ پلانٹ کا افتتاح

زیرِ اعظم نریندر مودی اسپین کے وزیر اعظم پیڈرو سانچیز کے ہمراہ پلانٹ کے افتتاح کے موقع پر  تبصرے دیکھیں  Print یہ پلانٹ بھارت کے بڑے کاروباری گروپ ‘ٹاٹا’ نے ریاست گجرات کے شہر وڈودرا میں تعمیر کیا ہے۔ بھارتی وزارتِ دفاع نے 2021 میں ‘ایئربس’ کے ساتھ 56 سی 295 طیارے خریدنے کے لیے

بھارت میں پہلے نجی ملٹری ایئر کرافٹ پلانٹ کا افتتاح Read More »

آخری فلم میں 275کروڑ لینے والے بھارتی سپر اسٹار نے فلم انڈسٹری کو مکمل خیربادکہہ دیا

 تھلاپتی وجےکا شمار بھارت کے سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے اداکاروں میں ہوتا ہے،فوٹو: انڈین میڈیا جنوبی بھارت سے تعلق رکھنے والے تامل فلموں کے سپر اسٹار  اداکار  تھلاپتی وجے نے اپنے کریئر کے عروج  پر  فلم انڈسٹری کو  خیرباد کہتے ہوئے سیاست میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔ خیال رہےکہ تھلاپتی وجےکا شمار  بھارت کے

آخری فلم میں 275کروڑ لینے والے بھارتی سپر اسٹار نے فلم انڈسٹری کو مکمل خیربادکہہ دیا Read More »

بھارتی طیارے میں بم کی اطلاع، پائلٹ کا کراچی میں لینڈنگ سے انکار پائلٹ نے کہا میں طیارہ لندن میں اتار لوں گا، پھر اسے افغانستان کی طرف لے گیا

ہندوستان کے شہر احمد آباد سے لندن جانے والے بھارتی مسافر طیارے میں بم کی اطلاع پر احمد آباد ایئر ٹریفک کنٹرولر نے کراچی ایئر ٹریفک کنٹرولر سے رابطہ کیا، جس کے بعد طیارہ افغانستان روانہ کردیا گیا۔ احمد آباد سے لندن جانے والے انڈین مسافر طیارے میں بم کی اطلاع کے بعد بھارت میں

بھارتی طیارے میں بم کی اطلاع، پائلٹ کا کراچی میں لینڈنگ سے انکار پائلٹ نے کہا میں طیارہ لندن میں اتار لوں گا، پھر اسے افغانستان کی طرف لے گیا Read More »

بھارتی فوجی بالی وڈ فلم سے متاثر، گرل فرینڈ کو قتل کرکے لاش دفنا دی

جے نے دوسری خاتون سے شادی کے بعد جیوتسنا کو نظر انداز کرنا شروع کر دیا اورجان چھڑانے کیلئے قتل کا منصوبہ بنایا : بھارتی میڈیا/فوٹوفائل بالی وڈ کی بلاک بسٹر فلم ’دریشم‘ سے متاثر ہوکر گرل فرینڈ کو قتل کرکے اسے دفنانے والے بھارتی فوجی کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق

بھارتی فوجی بالی وڈ فلم سے متاثر، گرل فرینڈ کو قتل کرکے لاش دفنا دی Read More »

بھارتی ریاست بنگال اور اڑیسہ میں سمندری طوفان کا خطرہ، 10لاکھ افراد نقل مکانی پر مجبور

طوفان 24 اکتوبر کی رات اور 25 اکتوبر کی صبح 100یا 110 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے دونوں ریاستوں سے ٹکرائے گا: فوٹو/ بھارتی میڈیا خلیج بنگال میں بننے والا سمندری طوفان دانا بھارت پر اثر انداز ہونا شروع ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست بنگال اور اڑیسہ میں سمندری طوفان دانا کی وجہ

بھارتی ریاست بنگال اور اڑیسہ میں سمندری طوفان کا خطرہ، 10لاکھ افراد نقل مکانی پر مجبور Read More »

Scroll to Top