خلیج بنگال میں سمندری طوفان کی تشکیل، پاکستان پر کیا اثر پڑے گا؟
سمندری طوفان کل تک شدید سمندری طوفان میں تبدیل ہوسکتا ہے: چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز/ فائل فوٹو کراچی: خلیج بنگال میں سمندری طوفان کی ایک اور سرگرمی دیکھنے میں آرہی ہے۔ چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے بتایا کہ خلیج بنگال میں سمندری طوفان کی تشکیل ہورہی ہے۔ سردار سرفراز کے مطابق سمندری طوفان کل تک […]
خلیج بنگال میں سمندری طوفان کی تشکیل، پاکستان پر کیا اثر پڑے گا؟ Read More »