چین، گلوبل انوویشن انڈیکس 2025 کا اجراء
بیجنگ () ورلڈ انٹلیکچوئل پراپرٹی آرگنائزیشن نے گلوبل انوویشن انڈیکس 2025 جاری کیا۔ سوئٹزر لینڈ، سویڈن، امریکہ، جنوبی کوریا اور سنگاپور فہرست میں سب سے اوپر ہیں۔ چین دنیا بھر میں درمیانی آمدنی والی معیشتوں میں آگے رہتے ہوئے اولین دس ممالک میں شامل ہے اور تحقیق و ترقی کے اخراجات، اعلیٰ ٹیکنالوجی کی برآمدات […]
چین، گلوبل انوویشن انڈیکس 2025 کا اجراء Read More »