چین کی امریکہ کی جانب سے ہانگ کانگ کے بارے میں نام نہاد “تازہ ترین کاروباری انتباہ” کی مذمت ، چینی وزارت خارجہ
9 ستمبر کو چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں امریکہ کی جانب سے نام نہاد “تازہ ترین ہانگ کانگ کاروباری انتباہ ” کے بارے بتایا کہ چین ہانگ کانگ کے قومی سلامتی قانون کو غیر منصفانہ طور پر بدنام کرنے اور ہانگ کانگ کے کاروباری ماحول کو بدنام کرنے […]








