ترین

چھ صحافیوں کا قتل: 2024 پاکستان میں میڈیا ورکرز کے لیے مہلک ترین سال رہا، رپورٹ

فائل فوٹو  تبصرے دیکھیں  Print   سال 2024 میں چھ صحافیوں کا قتل اور 11 کو مارنے کی کوشش کی گئی: رپورٹ قانون سازی کے باوجود حکومتیں ان پر عمل درآمد نہیں کر سکی ہیں: فریڈم نیٹ ورک نومبر 2023 سے اگست 2024 کے دوران مطابق صحافیوں کے خلاف 57 واقعات ریکارڈ کیے گئے ہیں۔ […]

چھ صحافیوں کا قتل: 2024 پاکستان میں میڈیا ورکرز کے لیے مہلک ترین سال رہا، رپورٹ Read More »

ملک بھر میں مہنگائی ساڑھے تین سال کی کم ترین سطح پر آگئی وزارت خزانہ کا پاکستانی معیشت کے زیادہ تر اشاریوں میں بہتری کا دعویٰ

وزارت خزانہ کی جانب سے ماہانہ اکنامک اپ ڈیٹ آؤٹ لک رپورٹ جاری کی گئی ہے، جس کے مطابق ملک بھر میں مہنگائی ساڑھے تین سال کی کم ترین سطح پر آچکی ہے۔ وزارت خزانہ نے پاکستانی معیشت کے زیادہ تر اشاریوں میں بہتری کا دعویٰ بھی کیا ہے۔ وزارت خزانہ کی رپورٹ کے مطابق

ملک بھر میں مہنگائی ساڑھے تین سال کی کم ترین سطح پر آگئی وزارت خزانہ کا پاکستانی معیشت کے زیادہ تر اشاریوں میں بہتری کا دعویٰ Read More »

ابھیشیک بچن : بالی ووڈ کی امیر ترین شخصیات میں شامل

ممبئی : بھارتی فلم انڈسٹری کے بے تاج بادشاہ لیجنڈ امیتابھ بچن کے صاحبزادے ابھیشیک بچن نے نہ صرف اپنی اداکارانہ صلاحیتوں سے ایک شاندار کیرئیر بنایا ہے بلکہ ان کی کامیابیاں صرف سلور اسکرین تک ہی محدود نہیں ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ابھیشیک بچن بالی ووڈ کا ‘بگ بیل’ ہے جن کی جائیداد کی

ابھیشیک بچن : بالی ووڈ کی امیر ترین شخصیات میں شامل Read More »

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں ایک اور تاریخ ساز دن، 800 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

100 انڈیکس 819 پوائنٹس اضافے سے 91683 کی نئی بلند ترین سطح پر دیکھا گیا۔ فوٹو فائل پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس مں آج بھی کاروبار میں زبردست تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں مثبت تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے اور

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں ایک اور تاریخ ساز دن، 800 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ Read More »

سرکاری ملازمین کا بیٹا چین کا امیر ترین شخص کیسے بنا؟

زینگ یامنگ / رائٹرز فوٹو ٹک ٹاک کی سرپرست کمپنی بائیٹ ڈانس کے بانی زینگ یامنگ چین کے امیر ترین شخص بن گئے ہیں۔ Hurun ریسرچ انسٹیٹیوٹ کی تیار کردہ فہرست کے مطابق یہ پہلی بار ہے جب ٹک ٹاک کے مالک چین کے امیر ترین شخص بنے ہیں۔ اس طرح انہوں نے Nongft اسپرنگ

سرکاری ملازمین کا بیٹا چین کا امیر ترین شخص کیسے بنا؟ Read More »

گڈلگ جسٹس یحییٰ آفریدی

پاکستانی قوم کو شکر ادا کرنا چاہئے کہ پاکستان کی سب سے بڑی عدالت کے ججوں کے باہمی تعلقات نارمل ہوتے دکھائی دے رہے ہیں۔ ان ججوں کی آپس میں لڑائیوں نے پوری دنیا میں پاکستان کا تماشا بنا رکھا تھا۔ ججوں کی آپس میں لڑائیاں کوئی نئی بات نہیں۔ دنیا بھر میں جج بھی

گڈلگ جسٹس یحییٰ آفریدی Read More »

دنیا کا قدیم ترین آباد شہر کونسا ہے؟

مغربی کنارے کے اس شہر کو قدیم ترین خیال کیا جاتا ہے / فوٹو بشکریہ وکی پیڈیا یہ تو واضح نہیں کہ انسانوں کو زمین پر کتنا عرصہ گزر چکا ہے مگر ہزاروں سال تو ہوچکے ہیں۔ انسانی تاریخ میں کسی وقت ہمارے آباؤ اجداد نے شہر بسانے کا فیصلہ کیا اور اس طرح شہروں

دنیا کا قدیم ترین آباد شہر کونسا ہے؟ Read More »

سعودی عرب میں 146 غیر ملکی گرفتار، وجہ کیا بنی؟

سعودی عرب کی ریاض ریجن پولیس کا کہنا ہے کہ وادی حنیفہ میں 146 مشکوک افراد پائے گئے، تحقیقات کرنے پر معلوم ہوا کہ وہ ملک میں غیر قانونی طور پر سرحد عبور کرکے پہنچے تھے۔ سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پولیس نے بتایا کہ ’سپیشل فورس کے تحت کی جانے والی

سعودی عرب میں 146 غیر ملکی گرفتار، وجہ کیا بنی؟ Read More »

سونا مزید 2 ہزار روپے مہنگا ، قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

سونا مزید مہنگا ہو گیا ، مقامی اور عالمی مارکیٹ میں تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 ہزار روپے بڑھ کر 2 لاکھ 85 ہزار 400 روپے ہو گیا۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی

سونا مزید 2 ہزار روپے مہنگا ، قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی Read More »

پاکستان میں اب تک کا تیز ترین انٹرنیٹ لانچ کر دیا گیا

پاکستان میں پی ٹی سی ایل گروپ نے اب تک کا تیز ترین انٹرنیٹ لانچ کر دیا۔ پی ٹی سی ایل گروپ نے ہواوے کے تعاون سے تیار کیا گیا ملک کا پہلا 800 جی بی پر سیکنڈ پر ویو لینتھ ڈویژن ملٹی پلیکسنگ (ڈبلیو ڈی ایم) سسٹم لانچ کرکے ایک اہم سنگ میل عبور

پاکستان میں اب تک کا تیز ترین انٹرنیٹ لانچ کر دیا گیا Read More »

Scroll to Top