جائیکا نے پاکستان کے ساتھ سرکاری ترقیاتی تعاون کے 70 سال مکمل ہونے کا جشن منایا
اسلام آباد۔7دسمبر (اے پی پی):جاپان انٹرنیشنل کوآپریشن ایجنسی (جائیکا) پاکستان میں اپنے آفیشل ڈیولپمنٹ اسسٹنس (او ڈی اے) کے 70 سال پورے ہونے کو فخریہ انداز میں منا رہا ہے، یہ ایک ایسا سنگ میل ہے جس میں ملک بھر میں مختلف منصوبوں کے مثبت اثرات کو اجاگر کرنے والی دلکش تصویری نمائش کا انعقاد […]
جائیکا نے پاکستان کے ساتھ سرکاری ترقیاتی تعاون کے 70 سال مکمل ہونے کا جشن منایا Read More »










