امریکا میں پاکستان کے سفیر کی امریکی کانگریس کے دو ارکان سے ملاقاتیں ، دو طرفہ تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال
اشنگٹن ۔10دسمبر (اے پی پی):امریکا میں پاکستان کے سفیررضوان سعید شیخ نےامریکی کانگریس کے دو ارکان کے ساتھ علیحدہ علیحدہ ملاقاتوں میں دو طرفہ تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا۔پاکستانی سفارت خانے کی طرف سے جاری پریس ریلیز کے مطابق امریکا میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نےریاست نیو جرسی سے تعلق رکھنے […]