بھارت نواز شیخ حسینہ کی معزولی کے بعد پاک بنگلہ دیش تعلقات نئے دور میں داخل دونوں ممالک تجارتی، دفاعی اور دوطرفہ سرمایہ کاری کے معاہدے بی آئی ٹی پر دستخط کیلئے تیار ہیں
پاکستان اور بنگلہ دیش تجارت، دفاعی پیداوار اور دو طرفہ سرمایہ کاری کے معاہدے (BIT) پر دستخط سمیت مختلف شعبوں میں اپنے دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے تیار ہیں۔ باخبر ذرائع نے عندیہ دیا ہے کہ ان تجاویز کا پاکستان بنگلہ دیش مشترکہ اقتصادی کمیشن (جے ای سی) کے آئندہ اجلاس میں جائزہ […]