فیفا کے صدر گیانی انفینٹینو کی جانب سے سی ایم جی کے ڈائریکٹر کو خط
28 اگست کو، فیفا کے صدر گیانی انفینٹینو نے سی ایم جی کے ڈائریکٹر کو ایک خط بھیجا، جس میں دونوں فریقین کے درمیان تعاون کو مزید فروغ دینے کی توقع ظاہر کی گئی۔ اس خط میں گیانی انفینٹینو نے کہا کہ سی ایم جی فیفا کے طویل المدتی شراکت داروں میں سے ایک ہے […]
فیفا کے صدر گیانی انفینٹینو کی جانب سے سی ایم جی کے ڈائریکٹر کو خط Read More »






