’پاکستان تیزی سے ترقی کی جانب گامزن ہے، جلد جی 20 کا رکن بن جائے گا‘
اسلام آباد: نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پاکستان تیزی سے ترقی کی جانب گامزن ہے اور جلد جی 20 کا رکن بن جائے گا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے بوگو لیو ایپ کا افتتاح کردیا اس موقع پر گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی، گورنر کے […]
’پاکستان تیزی سے ترقی کی جانب گامزن ہے، جلد جی 20 کا رکن بن جائے گا‘ Read More »










