چین دنیا کو مزید مثبت توانائی فراہم کرنے کے لئے ویتنام کے ساتھ مل کر کام کرنے کا خواہاں ہے، چینی صدر
بیجنگ () چینی صدر شی جن پھنگ سے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوام کی مزاحمتی جنگ اور فسطائیت مخالف عالمی جنگ کی فتح کی 80 ویں سالگرہ کی یادگاری تقریبات میں شرکت کے لئے چین میں موجود ویتنام کے صدر لونگ کونگ نے ملاقات کی۔جمعرات کے روزشی جن […]