خواتین

قائد اعظم بین الصوبائی گیمز: فٹ بال کے مرد و خواتین ایونٹس کی سیمی فائنلز لائن اپ مکمل

 مردوں کا پہلا سیمی فائنل میچ سندھ اور پنجاب کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا/ فوٹو پی ایس بی اسلام آباد: قائد اعظم بین الصوبائی گیمز  کے فٹبال مقابلوں کے لیے مینز اینڈ ویمنز ایونٹس کی سیمی فائنلز لائن اپ مکمل ہوگئیں۔  پاکستان اسپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام اسلام آباد میں جاری قائداعظم بین […]

قائد اعظم بین الصوبائی گیمز: فٹ بال کے مرد و خواتین ایونٹس کی سیمی فائنلز لائن اپ مکمل Read More »

شاہ کوٹ میں ضلعی سطح پر خواتین والی بال ٹورنامنٹ کا انعقاد

گورنمنٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین شاہ کوٹ میں ضلعی سطح پر والی بال ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا۔ والی بال ٹورنامنٹ میں ضلع ننکانہ صاحب کے مختلف شہروں سے گورنمنٹ کالجز کی خواتین ٹیموں نے حصہ لیا۔فائنل شاہ کوٹ اور سانگلہ ہل کی ٹیموں کے مابین کھیلا گیا۔ شاہ کوٹ کی ٹیم نے شاندار کارکردگی

شاہ کوٹ میں ضلعی سطح پر خواتین والی بال ٹورنامنٹ کا انعقاد Read More »

دودھ وگوشت کی پیداوار میں اضافہ اورمویشی پال حضرات کو خوشحال بنانے کیلئے مختلف تربیتی پروگرامز شروع کردیئے گئے

فیصل آباد ۔ 10 دسمبر (اے پی پی):دودھ وگوشت کی پیداوار میں اضافہ اورمویشی پال حضرات کو خوشحال بنانے کیلئے حکومتی ہدایات کی روشنی میں مختلف تربیتی پروگرامز شروع کردیئے گئے ہیں جن میں فارمرز ڈیز، کسان میلہ جات، سیمینارز، ورکشاپس، کانفرنسز بھی شامل ہیں۔ڈائریکٹر محکمہ لائیو سٹاک و ڈیری ڈویلپمنٹ ڈاکٹر سید ندیم بدر

دودھ وگوشت کی پیداوار میں اضافہ اورمویشی پال حضرات کو خوشحال بنانے کیلئے مختلف تربیتی پروگرامز شروع کردیئے گئے Read More »

دنیا کی 100 قابل تقلید خواتین کی فہرست جاری، پاکستانی گلوکارہ حدیقہ کیانی بھی شامل

حدیقہ کیانی نے 90 کی دہائی میں پاپ میوزک سے شہرت حاصل کی/ فائل فوٹو برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی) نے دنیا کی 100 قابل تقلید خواتین کی فہرست جاری کردی۔  بی بی سی کی جانب سے جاری دنیا کی 100 قابل تقلید خواتین کی فہرست پاکستانی گلوکارہ اور سماجی کارکن حدیقہ کیانی کا نام

دنیا کی 100 قابل تقلید خواتین کی فہرست جاری، پاکستانی گلوکارہ حدیقہ کیانی بھی شامل Read More »

کراچی: سندھ کے قدیم فنون کو اجاگر کرتا تین روزہ ’سندھ کرافٹ فیسٹیول‘ اختتام پذیر

فوٹو: سوشل میڈیا سندھ کی قدیم تہذیب، تاریخ، روایات، فنون اور رسم رواج کو اجاگر کروانے کیلئے منعقد ہونے والا سندھ کرافٹ فیسٹیول اپنے اختتام کوپہنچ گیا۔ میلے کے اختتامی روز متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید، قونصل جنرل بخیت عتیق اور صوبائی وزرا نے فیسٹیول کا دورہ کیا، ہنرمندوں سے گفتگو کی، اور

کراچی: سندھ کے قدیم فنون کو اجاگر کرتا تین روزہ ’سندھ کرافٹ فیسٹیول‘ اختتام پذیر Read More »

چیمپئن شپ میں شرکت کےلئے پاکستان خواتین ٹیم نیپال پہنچ گئی

ساؤتھ ایشین فٹبال فیڈریشن ویمنز چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے پاکستان خواتین ٹیم نیپال پہنچ گئی۔ قومی ٹیم اسلام آباد سے نجی ایئرلائن کے ذریعے براستہ دبئی، کھٹمنڈو پہنچی۔ساف ویمنز چیمپئن شپ 17 سے تیس اکتوبر تک کھیلی جائے گی۔پاکستان کو گروپ اے میں رکھا گیا جس میں بھارت اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں موجود

چیمپئن شپ میں شرکت کےلئے پاکستان خواتین ٹیم نیپال پہنچ گئی Read More »

غزہ پر اسرائیلی بمباری سے مزید 38 فلسطینی شہید

اسرائیل کی جانب سے غزہ پر حملوں کا سلسلہ بدستورجاری ہے۔اسرائیلی بمباری سے مزید 38 فلسطینی شہید ہوگئے۔غزہ کے محکمہ صحت نے اگلے 24 گھنٹوں میں ایندھن کی کمی کے باعث اسپتال کے بند ہونے کا خدشہ ظاہر کردیا ہے۔دوسری جانب لبنان کے علاقے بعلبک میں اسرائیلی حملے سے 47 شہری شہید جبکہ طائر شہر

غزہ پر اسرائیلی بمباری سے مزید 38 فلسطینی شہید Read More »

پاکستان ،آسٹریلیاکے ساتھ دوستانہ تعلقات کو بڑی اہمیت دیتا ہے، سپیکر قومی اسمبلی

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایازصادق نے آسٹریلیا کے ساتھ قریبی اور دوستانہ تعلقات کے فروغ کیلئے پاکستان کا مضبوط عزم ظاہرکیاہے۔ آج(منگل کو) اسلام آباد میں پاکستان میں آسٹریلوی ہائی کمشنرنیل ہاکنز سے ملاقات کے دوران انہوں نے دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعلقات کے فروغ کیلئے پارلیمانی سفارتکاری میں اضافے کی اہمیت کو اُجاگر

پاکستان ،آسٹریلیاکے ساتھ دوستانہ تعلقات کو بڑی اہمیت دیتا ہے، سپیکر قومی اسمبلی Read More »

موجودہ دور میں خواتین کی ٹیکنالوجی اور انٹرنیٹ تک رسائی بہت ضروری ہے، سمارٹ فون فار آل پالیسی پر کام جاری ہے، وزیر مملکت شزہ فاطمہ کا کانفرنس سے ویڈیو لنک خطاب

اسلام آباد۔18نومبر (اے پی پی):وزیر مملکت انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ موجودہ دور میں خواتین کی ٹیکنالوجی اور انٹرنیٹ تک رسائی بہت ضروری ہے، حکومت ڈیجیٹل صنفی تقسیم کے خاتمہ کے لیے پر عزم ہے، سمارٹ فون فار آل پالیسی پر کام جاری ہے۔ ان خیالات کا اظہار

موجودہ دور میں خواتین کی ٹیکنالوجی اور انٹرنیٹ تک رسائی بہت ضروری ہے، سمارٹ فون فار آل پالیسی پر کام جاری ہے، وزیر مملکت شزہ فاطمہ کا کانفرنس سے ویڈیو لنک خطاب Read More »

اگر مرد کے پاس پیسہ اور تمیز ہے تو 4 شادیاں کرے، بیویوں کو تکلیف نہیں ہونی چاہیے: حرا سومرو

مردوں کی ایک سے زائد شادیوں پر بیویوں کو تکلیف نہیں ہونی چاہیے: اداکارہ کی پوڈ کاسٹ میں گفتگو_فوٹو: انسٹاگرام/اداکارہ پاکستانی اداکارہ حرا سومرو کا کہنا ہے کہ حرام سے بہتر ہے مرد چار شادیاں کرلے لیکن وہ یہ بات یقینی بنائے کہ وہ سب بیویوں کے حقوق پورے کرے گا۔ حال ہی میں ایک

اگر مرد کے پاس پیسہ اور تمیز ہے تو 4 شادیاں کرے، بیویوں کو تکلیف نہیں ہونی چاہیے: حرا سومرو Read More »

Scroll to Top