’وہ غزہ سے نکل آیا لیکن غزہ اُس سے نہ نکل سکا‘، اسرائیلی فوجی نفسیاتی مریض بن کر خودکشی کرنے لگے نہتے فلسطینی بوڑھوں، بچوں اور خواتین کو نشانہ بنانے والے صہیونی فوجیوں کو احساسِ جرم نے گھیر لیا
غزہ کی پٹی اور غربِ اردن میں نہتے فلسطینیوں کو شہید کرنے والے اسرائیلی فوجیوں کو نفسیاتی پیچیدگیوں نے گھیر لیا ہے اور ان میں خود کشی کا رجحان تیزی سے پنپ رہا ہے۔ سی این این نے ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ غزہ کی پٹی پر بمباری کرنے والے معصوم شہریوں کی موت […]