دعویٰ

روس کا کینسر کا علاج کرنیوالی ویکسین تیار کرنیکا دعویٰ جو جلد مریضوں کو دستیاب ہوگی

یہ ویکسین ایم آر این اے ٹیکنالوجی پر مبنی ہے / فائل فوٹو روس نے کینسر کا علاج کرنے والی ویکسین تیار ہونے کا اعلان کیا ہے جو بہت جلد مریضوں کو دستیاب ہوگی۔ روسی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایم آر این اے ٹیکنالوجی پر مبنی یہ ویکسین 2025 کے شروع میں […]

روس کا کینسر کا علاج کرنیوالی ویکسین تیار کرنیکا دعویٰ جو جلد مریضوں کو دستیاب ہوگی Read More »

ٹرمپ کا نامزد کردہ ایف بی آئی ڈائریکٹر امریکی اسٹیبلشمنٹ کیلئے بم شیل

امریکی سینیٹ کاش پٹیل کی بطور ایف بی آئی ڈائریکٹرکی توثیق کرے گی، کاش پٹیل کو ڈونلڈ ٹرمپ کا وفادار کہا جاتا ہے: امریکی میڈیا/ فائل فوٹو امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈٹرمپ نے معروف وکیل اور اپنے دوست کاش پٹیل کو ایف بی آئی ڈائریکٹرکے عہدے پر نامزد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ امریکی میڈیا کے

ٹرمپ کا نامزد کردہ ایف بی آئی ڈائریکٹر امریکی اسٹیبلشمنٹ کیلئے بم شیل Read More »

لیونل میسی اگلے برس ارجنٹائن کی ٹیم کے ہمراہ بھارت کا دورہ کریں گے ، بھارتی وزیر کا بڑا دعویٰ

فیفا فٹبال ورلڈکپ کی فاتح ٹیم کیرالہ میں ایک انٹرنیشنل میچ کھیلے گی، وزیر کھیل عبدالرحمان ترواننت پورم (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔ 20 نومبر 2024ء ) بھارتی ریاست کیرالہ کے وزیر کھیل عبدالرحمان نے دعویٰ کیا ہے کہ لیجنڈری فٹبالر لیونل میسی اگلے برس ارجنٹائن کی ٹیم کے ہمراہ بھارت کا دورہ کرسکتے ہیں۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے

لیونل میسی اگلے برس ارجنٹائن کی ٹیم کے ہمراہ بھارت کا دورہ کریں گے ، بھارتی وزیر کا بڑا دعویٰ Read More »

شام پر اسرائیلی بمباری،سینئر حزب اللّٰہ کمانڈر کی شہادت کا دعویٰ

اسرائیل کی جانب سے شام پربھی حملے جاری ہیں۔غیرملکی میڈیاکے مطابق شام میں تازہ حملے میں سینئرحزب اللہ کمانڈر شہیدہوگئے ہیں۔سینئر حزب اللّٰہ کمانڈر علی موسیٰ دقدوق کوفضائی حملے میں نشانہ بنایا گیا ہے۔علی موسیٰ دقدوق 2007ء میں عراق میں امریکی فوج پر حملے میں ملوث تھے۔ کربلا میں امریکی بیس پر حملے میں 5

شام پر اسرائیلی بمباری،سینئر حزب اللّٰہ کمانڈر کی شہادت کا دعویٰ Read More »

حزب اللہ کا پہلی مرتبہ اسرائیلی فوج کے ہیڈ کوارٹر اور وزارت دفاع پر حملے کا دعویٰ

بیروت (نیوز ڈیسک) حزب اللہ نے پہلی بار اسرائیلی فوج کے ہیڈ کوارٹر اور وزارت دفاع پر ڈرون حملے کا دعویٰ کیا ہے۔ ڈرون حملوں کے ذریعے دفاع کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ دھماکہ خیز ڈرون کا ایک سکواڈرن اسرائیل کے اہم دفاعی اداروں اور تجارتی مراکز پر فضائی

حزب اللہ کا پہلی مرتبہ اسرائیلی فوج کے ہیڈ کوارٹر اور وزارت دفاع پر حملے کا دعویٰ Read More »

دنیا بھر سے شادی کی 70 ہزار سے زائد پیشکش ہوئیں: وینا ملک کا دعویٰ

وینا ملک حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شریک ہوئیں جس دوران انھوں نے اپنی ذاتی زندگی اور کیرئیر سمیت کئی موضوعات پر گفتگو کی/فوٹوفائل پاکستانی اداکارہ و ماڈل وینا ملک کا کہنا ہے کہ دنیا بھر سے انہیں 70ہزار سے زائد شادی کی پیشکش ہوئیں۔ وینا ملک حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شریک

دنیا بھر سے شادی کی 70 ہزار سے زائد پیشکش ہوئیں: وینا ملک کا دعویٰ Read More »

شمالی وزیرستان: عسکریت پسندوں کا روسی سیاح کو اغوا کرنے کا دعویٰ

فائل فوٹو۔  Print اغوا کاروں نے روسی مغوی کی تصویر سوشل میڈیا پر ڈال دی ہے لیکن شناخت ظاہر نہیں کی حکام کا کہنا ہے کہ اغوا کی کارروائی حافظ گل بہادر گروپ کے شوریٰ مجاہدین نے کی ہے۔ مقامی حکام نے بھی روسی سیاح کے اغوا کی تصدیق کی ہے روس کے سفارت خانے

شمالی وزیرستان: عسکریت پسندوں کا روسی سیاح کو اغوا کرنے کا دعویٰ Read More »

فیض حمید کا ٹرائل مارچ تک مکمل ہو جائےگا، جاوید چودھری 27 ویں ترمیم کے ذریعے آئین میں 4 تبدیلیاں لائی جارہی ہیں، معروف کالم نگار کی شوکت پراچہ سے گفتگو

معروف صحافی اور کالم نگار جاوید چودھری نے کہا ہے کہ آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کا ٹرائل مارچ 2025 تک مکمل ہوجائے گا۔ آج نیوز کے پروگرام روبرو میں میزبان شوکت پراچہ سے گفتگو کرتے ہوئے جاوید چودھری نے کہا کہ عام طور پر ایسے ٹرائل میں 6

فیض حمید کا ٹرائل مارچ تک مکمل ہو جائےگا، جاوید چودھری 27 ویں ترمیم کے ذریعے آئین میں 4 تبدیلیاں لائی جارہی ہیں، معروف کالم نگار کی شوکت پراچہ سے گفتگو Read More »

جہنم کا دروازہ، آگ کا تہوار اور بھٹکتی روحیں: ہیلووین کا تہوار آخر آیا کہاں سے؟

بعض مغربی اور ایشائی ممالک میں اگر آپ 31 اکتوبر کو سورج ڈھلنے کے بعد باہر نکلیں تو گھروں کی دہلیز پر مکڑی کے جالے، انسانی ڈھانچے اور کدو سے تراشے ہوئے سر نظر آئیں گے۔ ان کدوؤں میں آنکھ نما بڑے بڑے سوراخ اور دانتوں کے بیچ سے نظر آنے والی روشنی ماحول کو

جہنم کا دروازہ، آگ کا تہوار اور بھٹکتی روحیں: ہیلووین کا تہوار آخر آیا کہاں سے؟ Read More »

سست انٹرنیٹ کا مسئلہ ختم، سب میرین کیبل ٹھیک ہوگئی: پی ٹی اے کا دعویٰ

ایس ایم ڈبلیو فور سب میرین کیبل سے فالٹ دور ہونے کے بعد پاکستان میں انٹرنیٹ سروسز کو مکمل طور پر بحال کردیا گیا: پی ٹی اے/ فائل فوٹو اسلام آباد:  پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ایک بار پھر ملک میں انٹرنیٹ کی سست روی دور ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔

سست انٹرنیٹ کا مسئلہ ختم، سب میرین کیبل ٹھیک ہوگئی: پی ٹی اے کا دعویٰ Read More »

Scroll to Top