دعویٰ

ایرانی سپریم لیڈر نے اسرائیل پر نئےحملے کی تیاری کا حکم دیدیا

فوٹو: فائل ایرانی سپریم لیڈرآیت اللہ علی خامنہ ای نے ایک مرتبہ پھر حکام کو اسرائیل پر حملے کی تیاری کا حکم دیدیا۔ امریکی اخبار نے دعویٰ کیا کہ اسرائیلی انٹیلی جنس حکام نے ایران کی جانب سے اسرائیل پر ایک اور حملے کی تیاریوں کا پتا لگایا ہے۔ امریکی اخبار کے مطابق آیت اللہ […]

ایرانی سپریم لیڈر نے اسرائیل پر نئےحملے کی تیاری کا حکم دیدیا Read More »

امریکا نے لطیف کھوسہ کے ڈونلڈ لو پر الزامات پھر مسترد کردیے عمران خان کو عہدے سے ہٹانے میں ہمارا کوئی کردار نہیں، میتھو ملر نے پھر واضح کردیا

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما لطیف کھوسہ کے امریکی سفیر ڈونلڈ لو پر الزامات اور ان کے دعوؤں کو مسترد کردیا، انہوں نے ایک بار پھر واضح کرتے ہوئے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو عہدے سے ہٹانے میں امریکا

امریکا نے لطیف کھوسہ کے ڈونلڈ لو پر الزامات پھر مسترد کردیے عمران خان کو عہدے سے ہٹانے میں ہمارا کوئی کردار نہیں، میتھو ملر نے پھر واضح کردیا Read More »

پاکستان برکس میں شامل کیوں نہ ہوسکا اور کیا اس اتحاد میں وسعت انڈیا کے لیے پریشانی کا باعث ہے؟

برسوں تک مغربی نقاد برکس کو ایک غیر اہم تنظیم سمجھتے رہے ہیں لیکن گذشتہ ہفتے روس میں برکس کے سالانہ اجلاس نے اس تاثر کو غلط ثابت کیا۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور 36 ممالک کے رہنما تین دن کے اجلاس میں شریک تھے جہاں برکس نے باضابطہ طور پر چار نئے اراکین

پاکستان برکس میں شامل کیوں نہ ہوسکا اور کیا اس اتحاد میں وسعت انڈیا کے لیے پریشانی کا باعث ہے؟ Read More »

ہاشم صفی الدین 3 روز تک ڈٹے رہے ، شہادت دم گھٹنے سے ہوئی: عرب ٹی وی کا انکشاف

22اکتوبر کے روز اسرائیلی فوج نے حزب اللہ کے قائم مقام سربراہ ہاشم صفی الدین کو شہید کرنے کا دعویٰ کیا تھاْْ/فوٹوبشکریہ عرب میڈیا   لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے سینئر رہنما ہاشم صفی الدین کی شہادت سے متعلق حیران کن انکشافات سامنے آئے ہیں۔ 22 اکتوبر کو اسرائیلی فوج نے حزب اللہ کے قائم

ہاشم صفی الدین 3 روز تک ڈٹے رہے ، شہادت دم گھٹنے سے ہوئی: عرب ٹی وی کا انکشاف Read More »

لبنان: اسرائیل کا حزب اللہ کے مزید تین مقامی کمانڈرز شہید کرنے کا دعویٰ

بمباری کے دوران شہید ہونیوالے کمانڈرز جنوبی لبنان کے علاقوں میں تعینات تھے: اسرائیلی فوج/ فائل فوٹو اسرائیلی فوج نے گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے 3 مقامی کمانڈرز  اور 70 کارکنوں کو شہید کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔ سی این این کی رپورٹ کے مطابق  اسرائیلی فوج

لبنان: اسرائیل کا حزب اللہ کے مزید تین مقامی کمانڈرز شہید کرنے کا دعویٰ Read More »

یحیٰی سنوار کی اہلیہ کے ہاتھ میں 89 لاکھ روپے کا پرس، اسرائیل کا بڑا الزام ویڈیو 7 اکتوبر 2023 سے پہلے کی ہے، سنوار فیملی کو سامان منتقل کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

اسرائیلی قیادت کی بے حسی اور ڈھٹائی کی انتہا یہ ہے کہ ارضِ فلسطین پر شہادتوں کا بازار گرم کرنے کے ساتھ ساتھ وہ بھونڈے پروپیگنڈے کے ذریعے حماس کے قائدین کو بدنام کرنے کی کوشش بھی کر رہی ہے۔ حماس کے سربراہ یحیٰی سنوار کی شہادت کے تین دن بعد اسرائیلی فوج نے ایک

یحیٰی سنوار کی اہلیہ کے ہاتھ میں 89 لاکھ روپے کا پرس، اسرائیل کا بڑا الزام ویڈیو 7 اکتوبر 2023 سے پہلے کی ہے، سنوار فیملی کو سامان منتقل کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ Read More »

متحدہ عرب امارات: امدادی سامان سے لدے 6 طیارے لبنان روانہ

متحدہ عرب امارات کی جانب سے لبنانی عوام کی مدد کیلیے امدادی سامان سے لدے چھ طیارے بیروت روانہ کئے گئے ہیں، جن میں تقریبا 250 ٹن امدادی اشیا، طبی سامان، خوراک اور خیمے موجود ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے وام کے مطابق ان طیاروں میں عالمی ادارہ صحت، یونیسیف، اقوام متحدہ کے کمشنر برائے

متحدہ عرب امارات: امدادی سامان سے لدے 6 طیارے لبنان روانہ Read More »

22 مخصوص نشستوں کا فیصلہ کل ہوگا، حکومت کا دو تہائی اکثریت کا دعویٰ ان نشستوں کو پہلے الاٹ کردیا گیا تھا لیکن سپریم کورٹ کے فیصلہ کے بعدخالی یا متنازعہ قراردیا گیا

وفاقی حکومت کل مخصوص نشستوں کے لیے پرعزم ہے حکومت نے مخصوص نشستوں کے حصول کے لئے الیکشن کمیشن سے امید باندھ لی ہے۔ تمام جماعتوں نے مخصوص نشستوں پر معطل اراکین کو پارلیمنٹ ہاؤس میں بھی بلا لیا گیا ہے۔ کل اسپیکر کے خطوط پر الیکشن کمیشن سے بحالی کی صورت میں ارکان ایوان

22 مخصوص نشستوں کا فیصلہ کل ہوگا، حکومت کا دو تہائی اکثریت کا دعویٰ ان نشستوں کو پہلے الاٹ کردیا گیا تھا لیکن سپریم کورٹ کے فیصلہ کے بعدخالی یا متنازعہ قراردیا گیا Read More »

آئینی ترمیم کی راہ میں نمبر گیم، سینیٹ اور قومی اسمبلی میں حکومتی اتحاد کو چیلنج درپیش قومی اسملبی میں حکومتی اتحادی اراکین کی تعداد 215 ہے جبکہ آئینی ترمیم کیلئے درکارنمبر224 ہیں۔

—فوٹو: سینیٹ آف پاکستان سینیٹ اور قومی اسمبلی میں نمبر گیم کے لیے ابھی تک آئینی ترمیم کا اونٹ کسی کروٹ نہیں بیٹھا۔ حکومت قومی اسمبلی میں نمبر گیم پورا ہونے کا دعوی کررہی ہے جبکہ ایوان بالا میں بھی حکومتی اتحاد کو نمبرپورے کرنے کا چیلنج درپیش ہے۔ 26ویں آئینی ترمیم حکومت کیلئے چیلنج

آئینی ترمیم کی راہ میں نمبر گیم، سینیٹ اور قومی اسمبلی میں حکومتی اتحاد کو چیلنج درپیش قومی اسملبی میں حکومتی اتحادی اراکین کی تعداد 215 ہے جبکہ آئینی ترمیم کیلئے درکارنمبر224 ہیں۔ Read More »

ایران، روس اورحوثیوں کے درمیان خفیہ مذاکرات نتیجہ خیزبنانے کی کوشش کررہا ہے: خبر ایجنسی کا دعویٰ

ایک مغربی خبر ایجنسی نے دعویٰ کردیا ہے کہ آنک میزائلوں کے حصول کیلئے ایران، روس اور حوثیوں کے خفیہ مذاکرات نتیجہ خیزبنانے کی کوشش کررہا ہے تاکہ بحیرہ احمر سے گزرنے والے جہازوں کو نشانہ بنانے کیلئے روسی میزائل حوثیوں کو مل سکیں۔ مغربی خبرایجنسی نے دعوی کیا ہے کہ ایرانی حکومت روس اوریمن

ایران، روس اورحوثیوں کے درمیان خفیہ مذاکرات نتیجہ خیزبنانے کی کوشش کررہا ہے: خبر ایجنسی کا دعویٰ Read More »

Scroll to Top