چین کے عالمی ثقافتی ورثے کی تعداد 61 ہو گئی

بیجنگ ()جنوبی کوریا کے شہر بوسان میں منعقدہ یونیسکو کے 48ویں عالمی ثقافتی ورثہ اجلاس میں چین کی جانب سے پیش کیے گئے “جنگ دہ زن کے روایتی چینی مٹی کے برتنوں کی صنعت کے آثار” کو عالمی ثقافتی ورثے کی فہرست میں باضابطہ طور پر شامل کر لیا گیا۔ اس کامیابی کے ساتھ ہی […]

چین کے عالمی ثقافتی ورثے کی تعداد 61 ہو گئی Read More »