چین نے امریکہ کے “جبری مشقت” سے متعلق سیکشن 301 ٹیرف اقدامات کو یکطرفہ پسندی اور تحفظ پسندانہ قرار دے دیا
بیجنگ ()چین کی وزارتِ تجارت کے ترجمان نے امریکہ کی جانب سے نام نہاد “جبری مشقت” سے متعلق سیکشن 301 تحقیقات کے حتمی اقدامات پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ چین ہر قسم کی جبری مشقت کی ہمیشہ مخالفت کرتا آیا ہے، ملک میں محنت کشوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے جامع قوانین […]

