بہاولنگر: پسند کی شادی کرنیوالے جوڑےکو 2 روز بعد دلہن کے والد نےگھر میں گھس کر قتل کردیا

مقتول لڑکا لڑکی نے دو روز قبل پسند کی شادی کی تھی، لڑکی کا باپ قتل کرکے فرار ہوگیا: پولیس__فوٹو: فائل بہاولنگر کے نواحی گاؤں میں پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو  شادی کے دو روز بعد قتل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق دلہن کے والد نے ساتھیوں سمیت دلہا کے گھر میں […]

بہاولنگر: پسند کی شادی کرنیوالے جوڑےکو 2 روز بعد دلہن کے والد نےگھر میں گھس کر قتل کردیا Read More »