ایریل سپورٹس میں تین نئے عالمی ریکارڈ
چلی کے ونگ سوٹ پائلٹ سیباستیاں۔الواریز نے ایریل سپورٹس میں تین عالمی ریکارڈ توڑدیئے۔امریکی ریاست ٹینیسی کے علاقے وائیٹ ولی میں ونگ سوٹ زیب تن کئے سیباستیاں۔الواریز نے ہوائی جہاز سےایک عام کمرشل فلائیٹ کی اڑان سے بھی زیادہ کی بلندی سے جمپ کیا۔الواریز نے 41ہزار470فٹ کی بلندی سے چھلانگ لگائی اور 11منٹ تک ائیر […]
ایریل سپورٹس میں تین نئے عالمی ریکارڈ Read More »