نومبر کا موسمی خلاصہ جاری، گزشتہ 64 سالوں میں نومبر کا بلند ترین درجہ حرارت ریکارڈ
نومبر میں معمول کے اوسط سے درجہ حرارت 2.89 ڈگری سینٹی گریڈ زائد ریکارڈ کیا گیا: محکمہ موسمیات/ فائل فوٹو کراچی: محکمہ موسمیات نے پاکستان میں نومبر کا موسمی خلاصہ جاری کردیا۔ محکمہ موسمیات کےمطابق رواں سال نومبر پاکستان کی موسمی تاریخ کا گرم ترین مہینہ رہا، نومبر میں معمول کے اوسط سے درجہ حرارت […]
نومبر کا موسمی خلاصہ جاری، گزشتہ 64 سالوں میں نومبر کا بلند ترین درجہ حرارت ریکارڈ Read More »










