کپیسٹی چارجز کا مسئلہ: 10 آئی پی پیز نے وزیراعظم کے سامنے شرائط رکھ دیں آئی پی پیز اس بات سے متفق ہیں کہ صارفین کے لیے بجلی کی قیمتیں زیادہ ہیں،
آئی پی پیز کے ساتھ حکومت کی مایوس کن حکمت عملی سے متاثر ہو کر، 2002 کی جنریشن پالیسی کے تحت قائم کیے گئے دس انڈیپینڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) نے وزیر اعظم شہباز شریف سے رابطہ کیا ہے۔ وہ حکومت کے ساتھ اپنے معاہدے ختم کرنے کے لیے شرائط پیش کر رہے ہیں۔ […]