سرمایہ

چودہویں پانچ سالہ منصوبہ” کے دوران چین میں سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں تاریخی کامیابیاںبیجنگ ()چین کی ریاستی کونسل کے دفتر اطلاعات کی پریس کانفرنس میں وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے متعلقہ عہدیدار نے بتایا کہ ” چودہویں پانچ سالہ منصوبہ” کے دوران چین میں سائنس و ٹیکنالوجی کے شعبے میں تاریخی کامیابیاں حاصل کی گئی ہیں۔انہوں نے کہا کہ “چودہویں پانچ سالہ منصوبہ” کے دوران، ملک میں آر اینڈ ڈی سیکٹر میں مسلسل سرمایہ کاری کی گئی۔ 2024 میں آر اینڈ ڈی میں سرمایہ کاری نے 3.6 ٹریلین یوآن سے تجاوز کیا ، جو 2020 کے مقابلے میں 48 فیصد زیادہ ہے۔ آر اینڈ ڈی میں سرمایہ کاری کی شدت 2.68 فیصد تک پہنچی جو یورپی یونین کے ممالک کے اوسط معیار سے زیادہ تھی اور اس سے منسلک افراد کی تعداد دنیا میں پہلے نمبر پر رہی ۔اس کے علاو ہ بنیادی تحقیق کا معیار مزید بلند ہو ا ۔ بنیادی تحقیق کے فنڈز 249.7 ارب یوان تک پہنچے ، جو سال 2020 کے مقابلے میں 70 فیصد اضافہ ہے ۔اعلیٰ معیار کے بین الاقوامی جرائد میں تحقیقی مقالوں اور بین الاقوامی پیٹنٹ درخواستوں کی تعداد لگاتار پانچ سالوں تک دنیا میں پہلے نمبر پر رہی۔وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے مطابق سال 2024 میں اعلیٰ ٹیکنالوجی والے کاروباری اداروں کی تعداد پانچ لاکھ سے زیادہ تھی، جو 2020 کے مقابلے میں 83 فیصد کا اضافہ ہے ۔

DATE . Sep/18/2025

چودہویں پانچ سالہ منصوبہ” کے دوران چین میں سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں تاریخی کامیابیاںبیجنگ ()چین کی ریاستی کونسل کے دفتر اطلاعات کی پریس کانفرنس میں وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے متعلقہ عہدیدار نے بتایا کہ ” چودہویں پانچ سالہ منصوبہ” کے دوران چین میں سائنس و ٹیکنالوجی کے شعبے میں تاریخی کامیابیاں حاصل کی گئی ہیں۔انہوں نے کہا کہ “چودہویں پانچ سالہ منصوبہ” کے دوران، ملک میں آر اینڈ ڈی سیکٹر میں مسلسل سرمایہ کاری کی گئی۔ 2024 میں آر اینڈ ڈی میں سرمایہ کاری نے 3.6 ٹریلین یوآن سے تجاوز کیا ، جو 2020 کے مقابلے میں 48 فیصد زیادہ ہے۔ آر اینڈ ڈی میں سرمایہ کاری کی شدت 2.68 فیصد تک پہنچی جو یورپی یونین کے ممالک کے اوسط معیار سے زیادہ تھی اور اس سے منسلک افراد کی تعداد دنیا میں پہلے نمبر پر رہی ۔اس کے علاو ہ بنیادی تحقیق کا معیار مزید بلند ہو ا ۔ بنیادی تحقیق کے فنڈز 249.7 ارب یوان تک پہنچے ، جو سال 2020 کے مقابلے میں 70 فیصد اضافہ ہے ۔اعلیٰ معیار کے بین الاقوامی جرائد میں تحقیقی مقالوں اور بین الاقوامی پیٹنٹ درخواستوں کی تعداد لگاتار پانچ سالوں تک دنیا میں پہلے نمبر پر رہی۔وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے مطابق سال 2024 میں اعلیٰ ٹیکنالوجی والے کاروباری اداروں کی تعداد پانچ لاکھ سے زیادہ تھی، جو 2020 کے مقابلے میں 83 فیصد کا اضافہ ہے ۔ Read More »

نائب وزیراعظم کا توانائی کے ذرائع کی تلاش اور پیداوار کے شعبے کیلئے محفوظ اور سرمایہ کار دوست ماحول پیدا کرنے کےعزم کا اعادہ

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے توانائی کے ذرائع کی تلاش اور پیداوار کے شعبے کیلئے ایک محفوظ اور سرمایہ کار دوست ماحول پیدا کرنے کے حکومت کے عزم کا اعادہ کیا ہے تاکہ پاکستان کی توانائی کے تحفظ اور اقتصادی ترقی کو مزید مستحکم بنایاجائے۔ وہ آج اسلام آباد میں پاکستان کے توانائی کے شعبے

نائب وزیراعظم کا توانائی کے ذرائع کی تلاش اور پیداوار کے شعبے کیلئے محفوظ اور سرمایہ کار دوست ماحول پیدا کرنے کےعزم کا اعادہ Read More »

پاکستان ، آذربائیجان2 ارب ڈالر سرمایہ کاری کو حتمی شکل دینے پر متفق

پاکستان اور آذربائیجان2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کو 30دن میں حتمی شکل دینے پر متفق۔ کاروباری سرگرمیوں میں اضافہ ۔ دوطرفہ تجارت سے معیشت مضبوط ہو گی ۔ نارتھ ساؤتھ راہداری۔ روابط میں گیم چینجر ثابت ہو گی۔ وزیراعظم کا باکو میں پاکستان آذربائیجان بزنس فورم سے خطاب اس پوسٹ کو شیئر کریں DATE

پاکستان ، آذربائیجان2 ارب ڈالر سرمایہ کاری کو حتمی شکل دینے پر متفق Read More »

امریکہ کی جانب سے چین کے خلاف سرمایہ کاری کی پابندیوں سے متعلق حتمی قواعد کے اجراء کی سختی سے مخالفت ، چینی وزارت تجارت

30 اکتوبر کو چینی وزارت تجارت کے ترجمان نے امریکہ کی جانب سے چین پر سرمایہ کاری کی پابندیوں سے متعلق حتمی قواعد کے اجراء  کے حوالے سے کہا کہ چین اس کی  سختی سے مخالفت کرتا ہے اور  امریکہ  سے اس کے خلاف احتجاج کرتا ہے ۔  ترجمان نے کہا کہ  قومی سلامتی کے

امریکہ کی جانب سے چین کے خلاف سرمایہ کاری کی پابندیوں سے متعلق حتمی قواعد کے اجراء کی سختی سے مخالفت ، چینی وزارت تجارت Read More »

آذربائیجان کیساتھ سرمایہ کاری تعاون بڑھانے میں ایس آئی ایف سی کا اہم کردار

آذربائیجان کےساتھ سرمایہ کاری تعاون بڑھانےکیلئےایس آئی ایف سی کا اہم کردار۔ پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر بات چیت۔ توانائی، انفراسٹرکچر اور نجکاری کے منصوبوں پر سرمایہ کاری متوقع۔ دونوں ملکوں کے درمیان وسط ایشیائی ریاستوں تک تجارت، مواصلاتی رابطوں کے فروغ سمیت توانائی منصوبوں پر

آذربائیجان کیساتھ سرمایہ کاری تعاون بڑھانے میں ایس آئی ایف سی کا اہم کردار Read More »

وزیراعظم نے پاکستان میں نجی سرمایہ کاری کو فروغ دینے میں آئی ایف سی کے کردار کی تعریف کی

وزیر اعظم سے ورلڈ بینک گروپ (WBG) کے نجی شعبے کی سرمایہ کاری کے ادارے انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن (IFC) کے منیجنگ ڈائریکٹر اور ایگزیکٹو نائب صدر مختار ڈیوپ کی ملاقات ہوئی جس میں پاکستان میں IFC کے جاری اور ممکنہ و متوقع اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق

وزیراعظم نے پاکستان میں نجی سرمایہ کاری کو فروغ دینے میں آئی ایف سی کے کردار کی تعریف کی Read More »

نائب وزیراعظم کا برآمدی صنعتوں میں سرمایہ کاری بڑھانے کیلئے کوششوں پر زور

نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان میں برآمدات پر مبنی صنعتوں میں سرمایہ کاری کو بڑھانے کے لیے کوششیں کی جائیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے پاکستان میں ٹیکسٹائل پارکس کے قیام سے متعلق ورکنگ گروپ کے اجلاس کی صدارت ہوئے کہی ۔ نائب وزیر اعظم نے ٹیکسٹائل کےشعبے میں سرمایہ

نائب وزیراعظم کا برآمدی صنعتوں میں سرمایہ کاری بڑھانے کیلئے کوششوں پر زور Read More »

پاکستان کے معاشی استحکام کیلئے چینی سرمایہ کاری بہت اہم ہے: وزیر خزانہ

اسلام آباد: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہےکہ پاکستان کے معاشی استحکام کے لیے چینی سرمایہ کاری بہت اہم ہے۔ چینی میڈیا کوانٹرویو دیتے ہوئے وزیرخزانہ نے کہا کہ پاکستان جون تک پانڈا بانڈ جاری کرنےکا خواہاں ہے، پاکستان چینی سرمایہ کاروں سے200 سے 250 ملین ڈالراکٹھا کرنے کا خواہش مند ہے، مصرکی طرز  پر 

پاکستان کے معاشی استحکام کیلئے چینی سرمایہ کاری بہت اہم ہے: وزیر خزانہ Read More »

ایس آئی ایف سی کے تعاون سےچین کی ای وی سیکٹر میں سرمایہ کاری: چین کےاے ڈی ایم گروپ کا 35 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان

ایس آئی ایف سی کے تعاون سے صنعتی شعبے میں غیر ملکی سرمایہ کاری۔۔۔چینی کمپنی اے ڈی ایم گروپ کاپاکستان میں 35 کروڑ ڈالر کی انوسٹمنٹ کرے گی۔تین ہزارسے زائد الیکٹرک وہیکل چارجنگ سٹیشنز نصب کئے جائیں گے۔ایک مرتبہ چارج کرنے پرگاڑی 300 کلومیٹر تک سفر کر سکے گی۔ DATE . DEC/21/2024

ایس آئی ایف سی کے تعاون سےچین کی ای وی سیکٹر میں سرمایہ کاری: چین کےاے ڈی ایم گروپ کا 35 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان Read More »

5 ماہ میں ملک میں کتنی بیرونی سرمایہ کاری ہوئی؟ اسٹیٹ بینک نے اعدادو شمار جاری کردیے

اسٹیٹ بینک کے مطابق نومبر میں نجی شعبے میں 21.92 کروڑ ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری ہوئی،فوٹو: فائل اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق رواں مالی سال کے 5 ماہ میں ملک میں1.27 ارب ڈالر کی بیرونی سرمایہ کاری ہوئی۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعدادو شمار کے مطابق  نومبر 2024 میں 18.22

5 ماہ میں ملک میں کتنی بیرونی سرمایہ کاری ہوئی؟ اسٹیٹ بینک نے اعدادو شمار جاری کردیے Read More »

Scroll to Top