چینی سرمایہ کاروں کی جانب سے پاکستان میں 30 ارب ڈالر تک سرمایہ کاری کا امکان
ایس آئی ایف سی کے تحت چائنہ ایشیا ء اکنامک ڈویلپمنٹ ایسوسی ایشن کے وفد نے وزارت توانائی سے ریفائنڈ پیٹرولیم مصنوعات اور سولر پاور گرڈ کنکشن کے امور پر تفصیلی بات چیت کی ہے۔ موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق چین کے وفد نے ایس آئی ایف سی کے پلیٹ فارم پر وزارت […]
چینی سرمایہ کاروں کی جانب سے پاکستان میں 30 ارب ڈالر تک سرمایہ کاری کا امکان Read More »