شی جن پھنگ کی سیرالیون کے صدر سے بیجنگ میں ملاقات
4 ستمبر کی صبح چین کے صدر شی جن پھنگ نے چین افریقہ تعاون فورم کے سربراہ اجلاس میں شرکت کے لئے آئے ہوئے سیرالیون کے صدر جولیس مادوبیو سے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں ملاقات کی۔ شی جن پھنگ نے نشاندہی کی کہ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی 20 ویں مرکزی کمیٹی […]
شی جن پھنگ کی سیرالیون کے صدر سے بیجنگ میں ملاقات Read More »








