وفاقی وزیر عبدالعلیم خان کی آذربائیجان میں وزیر اکانومی میکائیل جیباروف سے ملاقات، باہمی دلچسپی سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال
باکو۔19نومبر (اے پی پی):وفاقی وزیر سرمایہ کاری بورڈ،نجکاری اور مواصلات عبدالعلیم خان نے آذربائیجان کے شہر باکو میں وزیر اکانومی میکائیل جیباروف سے ملاقات کی،ملاقات میں باہمی دلچسپی بالخصوص تجارت میں اضافےاور باہمی معاہدوں سمیت مختلف آپشنز پر بات چیت کی۔ آذر بائیجان کے وزیر اکانومی سے ملاقات کے بعد وفاقی وزیر عبدالعلیم خان نے […]










