سمیت

بھلوال میں کم عمر لڑکی سے زبردستی نکاح کی کوشش ناکام بنا دی گئی دلہا سمیت 3 افراد کو گرفتارکر لیا گیا

پنجاب کے شہر بھلوال کے علاقے کوٹ مومن میں کم عمر لڑکی کے زبردستی نکاح کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ پولیس ترجمان کے مطابق دلہا سمیت 3 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ کے الیکٹرک نے شہریوں کو سستی بجلی دینے کیلیے اہم قدم اٹھا لیا اس حوالے سے پولیس ذرائع کا کہنا ہے […]

بھلوال میں کم عمر لڑکی سے زبردستی نکاح کی کوشش ناکام بنا دی گئی دلہا سمیت 3 افراد کو گرفتارکر لیا گیا Read More »

پی ٹی آئی کا خصوصی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس سے مکمل طور پرالگ رہنے کا اعلان 26ویں آئینی ترمیم پرووٹ دینےوالےاراکین کےخلاف کارروائی ہوگی، اعلامیہ

پاکستان تحریک انصاف نے خصوصی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس سے مکمل طور پر الگ رہنے کا اعلان کردیا۔ خیال رہے کہ پی ٹی آئی کی جانب سے خصوصی پارلیمانی کمیٹی سے سے الگ رہنے کا بیان ایسے وقت پر سامنے آیا ہے جب قومی اسمبلی کے اسپیکر ایاز صادق نے گزشتہ روز اگلے چیف جسٹس

پی ٹی آئی کا خصوصی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس سے مکمل طور پرالگ رہنے کا اعلان 26ویں آئینی ترمیم پرووٹ دینےوالےاراکین کےخلاف کارروائی ہوگی، اعلامیہ Read More »

مقبوضہ کشمیر میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ’غیرمقامی‘ ڈاکٹر سمیت 7 ہلاک

مقبوضہ جموں و کشمیر میں میں مسلح افراد نے ایک تعمیراتی سائٹ پر کام کرنے والے کو گولیوں سے بھون ڈالا، جس کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ اس سے قبل اطلاع آئی تھی کہ حملہ آوروں نے ضلع کے علاقے گنڈ میں سرنگ کی تعمیر کا کام کرنے والی

مقبوضہ کشمیر میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ’غیرمقامی‘ ڈاکٹر سمیت 7 ہلاک Read More »

جعلی پولیس مقابلے میں ہلاک ڈاکٹر شاہنواز کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی

ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ میڈیکل بورڈ کی پانچ رکنی ٹیم نے جاری کی ہے،فوٹو: فائل میرپورخاص میں جعلی پولیس مقابلے میں ہلاک ڈاکٹر شاہنواز کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ موصول ہو گئی ہے۔ ڈاکٹر شاہنواز کی قبرکشائی کے بعد ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر شاہنواز کی چار پسلیاں ٹوٹی ہوئی پائی گئیں۔جس سے

جعلی پولیس مقابلے میں ہلاک ڈاکٹر شاہنواز کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی Read More »

پشاور سمیت پختونخوا کے 17 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کیلئے ووٹنگ

بلدیاتی انتخابات کیلئے صوبے میں 260 پولنگ اسٹیشنز قائم کیے گئے ہیں، الیکشن کمیشن/ فائل فوٹو پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں کے 17 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کے لیے ووٹنگ کا سلسلہ جاری ہے۔  ضمنی بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل صبح 8 بجے شروع ہوا جو بغیر کسی وقفے کے شام 5 بجے تک جاری

پشاور سمیت پختونخوا کے 17 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کیلئے ووٹنگ Read More »

اسرائیلی جارحیت سے متاثرہ لبنانی عوام کیلئے پاکستانی امدادی سامان بیروت پہنچ گیا

فوٹو: سوشل میڈیا اسرائیلی جارحیت سے متاثرہ لبنانی عوام کیلئے پاکستان سے 100 ٹن امدادی سامان لے کر ایک طیارہ لبنان کے دارالحکومت بیروت پہنچ گیا۔ سفارتی ذرائع کے مطابق سی ون 30 سے پہنچائی جانے والی اس امداد میں گوشت، کمبل اور خیموں سمیت دیگر سامان شامل ہے۔ اس سے قبل حکومت نے اسرائیلی

اسرائیلی جارحیت سے متاثرہ لبنانی عوام کیلئے پاکستانی امدادی سامان بیروت پہنچ گیا Read More »

کوئٹہ میں دھماکے سے پولیس اہلکاروں سمیت 12 افراد زخمی

نامعلوم افراد نے موٹر سائیکل میں دھماکہ خیز مواد نصب کر ر کھا تھا، حکام/ فائل فوٹو  کوئٹہ میں مشرقی بائی پاس پر  پولیس موبائل کے قریب دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکاروں سمیت 12 افراد زخمی ہوئے۔  حکام کے مطابق  کوئٹہ کے نواحی علاقے مشرقی بائی پاس پر نامعلوم افراد نے

کوئٹہ میں دھماکے سے پولیس اہلکاروں سمیت 12 افراد زخمی Read More »

Scroll to Top