پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ون ڈےسیریز: تین میچزکی سیریز کا پہلا میچ 29مارچ کو نیپئر میں کھیلا جائے گا
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 29مارچ کو نیپئر میں کھیلا جائے گا۔پاکستان ٹی ٹونٹی سکواڈ کے آٹھ کھلاڑیوں اور ا سپورٹ سٹاف نے ون ڈے سکواڈ کو نیپئر میں جوائن کر لیا ہے۔سلمان علی آغا، حارث روف، خوشدل شاہ ، عرفان خان نیازی، ابرار احمد، […]