زمبابوے کا افغانستان کے خلاف ہوم سیریز کے لئے الگ الگ ٹی ٹونٹی اور ون ڈے سکواڈ کا اعلان، بین کیورن قومی ون ڈے سکواڈ میں شامل
ہرارے۔10دسمبر (اے پی پی):زمبابوے نے افغانستان کے خلاف ہوم سیریز کے لئے ٹی ٹونٹی اور ون ڈے فارمیٹ کے لئے الگ الگ سکواڈ کا اعلان کردیا۔بین کرن کو افغانستان کے خلاف ون ڈے سیریز کے لئے سکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔بائیں ہاتھ کے بلے باز بین کیورن کو ون ڈے سیریز اور بائیں ہاتھ […]










