امریکی صدارتی انتخاب، دی سمپسنز کی کونسی پیشگوئی غلط ثابت؟ کارٹون سیریز میں حیرت انگیز طور پرمستقبل کے کئی واقعات کی پیشگوئی ہوچکی ہے۔
کارٹونز تخلیق کرنے کا مقصد بچوں کو ان کی ذہنی سطح پر تفریح فراہم کرنا ہوتا ہے کیونکہ بچوں کے اذہان تصوراتی خیالات کو جلدی کیچ کرتے ہیں۔ دی سمپسنز بھی بچوں کے لیے بنایا گیا ایک ایسا ہی شو ہے جسے کئی دہائیوں سے پیش کیا جارہا ہے تاہم اب اس کی وجہ شہرت […]










