تیسرے ٹیسٹ میچ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان
راولپنڈی میں کل سے شروع ہونے والے تیسرے ٹیسٹ میچ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔ تیسرے ٹیسٹ میچ کیلئے پلیئنگ الیون میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے، سلیکشن کمیٹی نے قو می ٹیم کا وننگ کمبی نیشن برقرار رکھا ہے۔ راولپنڈی ٹیسٹ میں قومی ٹیم کی قیادت شان مسعود کریں گے، […]
تیسرے ٹیسٹ میچ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان Read More »