سی ایم جی کی پہلی بار بین الاقوامی رکن کی حیثیت سے افریقی براڈکاسٹنگ یونین کے سالانہ اجلاس میں شرکت
مقامی وقت کے مطابق 3 ستمبر کو،افریقی براڈکاسٹنگ یونین نے بوٹسوانا کے دارالحکومت گیبورون میں اپنے تمام اراکین کے 15ویں سالانہ جنرل اجلاس کا انعقاد کیا ،جس میں 50 سے زائد افریقی ممالک کے سینکڑوں میڈیا لیڈرز اور بوٹسوانا حکومت کے نمائندوں نے شرکت کی۔ چائنا میڈیا گروپ نے پہلی بار بین الاقوامی رکن کی […]









