جاپان میں منعقدہ بین الاقوامی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے درخواستیں 10 دسمبر تک جمع کرائی جاسکتی ہیں،ٹی ڈی اے پی
اسلام آباد۔6دسمبر (اے پی پی):ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹی ڈی اے پی)نے کہا ہے کہ جاپان میں منعقد ہونے والی بین الاقوامی تجارتی نمائش ’’ فوڈ ایکس 2025 ‘‘ میں شرکت کے لئے 10 دسمبر تک درخواستیں جمع کروائی جاسکتی ہیں ۔ ٹی ڈی اے پی کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق 4 […]