برطانیہ میں قاضی فائز اور پاکستانی ہائی کمیشن کی گاڑی پر حملہ، محسن نقوی کا اظہارِ مذمت سابق چیف جسٹس آف پاکستان نے اسی قانونی درسگاہ سے قانون کی تعلیم حاصل کی تھی۔
برطانیہ کی قانونی درسگاہ مڈل ٹیمپل میں سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے اعزاز میں تقریب منعقد ہوئی اور انہیں مڈل ٹیمپل میں بطور بینچرمنتخب کیا گیا۔ تاہم ان کی وہاں سے روانگی کے وقت پی ٹی آئی کارکنوں نے قاضی فائز اور پاکستانی ہائی کمشن کی گاڑی پر حملہ کردیا۔ جس وقت سابق […]