عالمی

چین کی “جدت طرازی کی صلاحیت” دنیا کو اپنی جانب کھینچ رہی ہے ، چینی میڈیا

بیجنگ ()ورلڈ انٹلیکچوئل پراپرٹی آرگنائزیشن نے حال ہی میں “گلوبل انوویشن انڈیکس 2025” رپورٹ جاری کی، جس میں چین کو پہلی بار دنیا کی سب سے زیادہ جدت طرازی کی صلاحیت کی حامل ٹاپ ٹین معیشتوں میں شامل کیا گیا۔ چین 24 اختراعی کلسٹرز کے ساتھ مسلسل تین سالوں سے عالمی سطح پر پہلے نمبر […]

چین کی “جدت طرازی کی صلاحیت” دنیا کو اپنی جانب کھینچ رہی ہے ، چینی میڈیا Read More »

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا عالمی یوم ِضمیرپرپیغام

لاہور-وزیراعلیٰ پنجاب نے عالمی یوم ِ ضمیرپرپیغام جاری کیا ہے،مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ آج محبت،امن اوررواداری کی روایات برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ کرنے کا دن ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ انسانیت کی بقاء کے لئے ساکنان ارض کا ضمیرزندہ رہنا ضروری ہے،اقوام متحدہ کاعالمی یوم ضمیرہمیں سوچنے کی دعوت دیتا

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا عالمی یوم ِضمیرپرپیغام Read More »

ایریل سپورٹس میں تین نئے عالمی ریکارڈ

چلی کے ونگ سوٹ پائلٹ سیباستیاں۔الواریز نے ایریل سپورٹس میں تین عالمی ریکارڈ توڑدیئے۔امریکی ریاست ٹینیسی کے علاقے وائیٹ ولی میں ونگ سوٹ زیب تن کئے سیباستیاں۔الواریز نے ہوائی جہاز سےایک عام کمرشل فلائیٹ کی اڑان سے بھی زیادہ کی بلندی سے جمپ کیا۔الواریز نے 41ہزار470فٹ کی بلندی سے چھلانگ لگائی اور 11منٹ تک ائیر

ایریل سپورٹس میں تین نئے عالمی ریکارڈ Read More »

وزیراعظم کا اسکاؤٹس کے عالمی دن پر پیغام

سکاؤٹس کے اس عالمی دن پر، میں پاکستان اور دنیا بھر کے اسکاؤٹس کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں کیونکہ آج کے دن ہم قیادت، برادری اور خدمت کے جذبے کو منا رہے ہیں جو اس پوری تحریک کی بنیاد ہے۔ ہر سال 22 فروری کو، دنیا بھر میں اسکاؤٹس، اسکاؤٹنگ کی

وزیراعظم کا اسکاؤٹس کے عالمی دن پر پیغام Read More »

پنجاب حکومت کا صوبے کو تاریخ، تہذیب اور سیاحت کا عالمی مرکز بنانے کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے صوبے کو تاریخ، تہذیب اور سیاحت کا عالمی مرکز بنانے کا فیصلہ کرتے ہوئے “شاندار پنجاب” میگا ٹورسٹ منصوبے کا آغاز کردیا ہے۔ وزیر اعلی مریم نواز کی ہدایت کے مطابق پنجاب کے ایک سو ستر تاریخی مقامات کو عالمی معیار کے سیاحتی مراکزمیں تبدیل کیا جائے گا۔منصوبے کو عملی شکل دینے

پنجاب حکومت کا صوبے کو تاریخ، تہذیب اور سیاحت کا عالمی مرکز بنانے کا فیصلہ Read More »

انسانی یکجہتی کا عالمی دن ہرسال 20 دسمبر کو منایا جاتا ہے: دن کا مقصد انسانوں کی باہم یکجہتی کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے

انسانی یکجہتی کا عالمی دن ہرسال 20 دسمبر کو منایا جاتا ہے۔اس دن کے منانے کا مقصد قدرتی آفات سے متاثرہ افراد کی مدد،انسانی حقوق کی پامالیوں کو روکنا،دنیا سے غربت اور تنگ دستی کے خاتمے کیلئے انسانوں کی باہم یکجہتی کی کو اجاگر کرنا ہے ۔ آج کے دور میں بین الاقوامی تعلقات میں

انسانی یکجہتی کا عالمی دن ہرسال 20 دسمبر کو منایا جاتا ہے: دن کا مقصد انسانوں کی باہم یکجہتی کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے Read More »

حُریت کانفرنس کے سینئررہنمامیر واعظ عمرفاروق کا کشمیری نظربندوں کی رہائی کا مطالبہ عالمی برادری سے تنازعہ کشمیر کے حل کیلئے کرداراداکرنے کی اپیل

کُل جماعتی حُریت کانفرنس کے سینئر رہنماء میر واعظ عمر فاروق نے غیر قانونی طور پر قید تمام کشمیری رہنماؤں، کارکنوں، وکلاء، صحافیوں اورانسانی حقوق کے کارکنوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق میرواعظ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایک پوسٹ میں ہزاروں نظربند کشمیریوں کی

حُریت کانفرنس کے سینئررہنمامیر واعظ عمرفاروق کا کشمیری نظربندوں کی رہائی کا مطالبہ عالمی برادری سے تنازعہ کشمیر کے حل کیلئے کرداراداکرنے کی اپیل Read More »

آبادی اورمعیشت پرموسمیاتی تبدیلیوں کے سنگین اثرات: پاکستان نے تفصیلی خاکہ عالمی عدالت انصاف میں پیش کردیا

پاکستان نے اپنی آبادی اور معیشت پر موسمیاتی تبدیلیوں کے سنگین اثرات کا خاکہ عالمی عدالت انصاف میں پیش کردیا ۔ہیگ میں موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے ریاستوں کی ذمہ داریوں کے بارے میں سماعت کے دوران اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان نے عدالت کو بتایا کہ 2022ءکے سیلاب کے باعث ملک کا ایک تہائی

آبادی اورمعیشت پرموسمیاتی تبدیلیوں کے سنگین اثرات: پاکستان نے تفصیلی خاکہ عالمی عدالت انصاف میں پیش کردیا Read More »

کامسیٹس یونیورسٹی کی دو روزہ سالانہ کانفرنس شروع ہو گئی، عالمی آئی ٹی ماہرین کی شرکت

اسلام آباد۔9دسمبر (اے پی پی):کامسیٹس یونیورسٹی کے زیراہتمام دو روزہ فرنٹیئرز آف انفارمیشن ٹیکنالوجی 2024 بین الاقوامی کانفرنس پیر کو شروع ہو گئی۔ پاکستان سمیت دنیا بھر سے سینکڑوں ماہرین، محققین اور دانشور اس کانفرنس میں شرکت کر رہے ہیں۔ کانفرنس کے 21 ویں ایڈیشن میں 85 جدید تحقیقی مقالے پیش کئے جا رہے ہیں

کامسیٹس یونیورسٹی کی دو روزہ سالانہ کانفرنس شروع ہو گئی، عالمی آئی ٹی ماہرین کی شرکت Read More »

پاکستان سمیت دنیا بھر میں پہاڑوں کا عالمی دن 11 دسمبر کو منایا جائے گا

اسلام آباد۔8دسمبر (اے پی پی):پاکستان سمیت دنیا بھر میں پہاڑوں کا عالمی دن 11 دسمبر کو منایا جائے گا۔ اس دن کو منانے کا بنیادی مقصد پہاڑوں کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے۔ دنیا کی 24 بڑی چوٹیوں میں سے 8 کا تعلق گلگت بلتستان سے ہے جبکہ دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں پہاڑوں کا عالمی دن 11 دسمبر کو منایا جائے گا Read More »

Scroll to Top