عالمی

معذوروں کے عالمی دن کی مناسبت سے آرمی پبلک اسکول میں سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ اور آرمی پبلک اسکول کے زیرِ اہتمام پروقار تقریب کا انعقاد

کوئٹہ۔ 03 دسمبر (اے پی پی):معذوروں کے عالمی دن کی مناسبت سے آرمی پبلک اسکول میں سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ اور آرمی پبلک اسکول کے زیرِ اہتمام ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس سال عالمی سطح پر معذور افراد کی قیادت کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے پر زور دیا گیا ہے۔ تقریب کے مہمانِ […]

معذوروں کے عالمی دن کی مناسبت سے آرمی پبلک اسکول میں سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ اور آرمی پبلک اسکول کے زیرِ اہتمام پروقار تقریب کا انعقاد Read More »

ملک بھر میں معذوروں کا عالمی دن منگل کومنایاجا ئے گا

فیصل آباد ۔ 02 دسمبر (اے پی پی):پاکستان سمیت دنیا بھر میں معذوروں کا عالمی دن (انٹرنیشنل ڈے آف ڈس ایبلڈ پرسنز) کل( 3دسمبر بروزمنگل )بھر پور طریقے سے منایا جائے گا۔ اس موقع پر وفاقی و صوبائی حکومتوں سمیت خصوصی افراد و بچوں کے سپیشل ایجوکیشن سنٹرز اور معذوروں کی بحالی کےلئے کام کرنے

ملک بھر میں معذوروں کا عالمی دن منگل کومنایاجا ئے گا Read More »

ایڈز کے خاتمے کے عالمی دن پر وزیراعظم محمد شہباز شریف کا پیغام

ایڈز کے عالمی دن کے موقع پر پاکستان ایچ آئی وی کے خلاف قومی حکمت عملی کو مزید مضبوط اور مؤثر بنانے کے لیے پر عزم ہے اور ہم اس بات کو یقینی بنا رہے ہیں کہ ایڈز کے خلاف مہم میں کوئی پیچھے رہ نہ جائے۔ ایڈز کے عالمی دن کا اس دفعہ کا

ایڈز کے خاتمے کے عالمی دن پر وزیراعظم محمد شہباز شریف کا پیغام Read More »

اختلافات سے مسلمانوں کے اتحاد کو خطرات لاحق ہے، امام مسجد نبوی

امام مسجد نبوی شیخ عبداللہ البیجان نے کہا ہے کہ اختلافات کی وجہ سے مسلمانوں کے اتحاد کو خطرات  لاحق ہیں۔ مسجد نبوی کے امام اور خطیب شیخ عبداللہ البیجان نے بھارت میں’’ اسلام انسانیت اور امن کا مذہب ہے‘‘ کے عنوان سے ہونے والی کانفرنس میں بطور مہمان خصوصی  شرکت کی۔ ایران کا حجاب

اختلافات سے مسلمانوں کے اتحاد کو خطرات لاحق ہے، امام مسجد نبوی Read More »

دنیاکی بڑی کمپنیاں غریب ممالک میں امیرممالک سے نسبتاًغیرصحتمند مصنوعات فروخت کرتی ہیں: رپورٹ

 امیر یا زیادہ آمدنی والے ممالک میں فروخت ہونے والی مصنوعات بہتر درجہ بندی حاصل کرتی ہیں،رپورٹ،فوٹو: فائل دنیا کی  بڑی خوراک اور مشروبات بنانے والی کمپنیاں امیر ممالک کے مقابلے میں غریب ممالک میں  نسبتاً غیر صحت مند مصنوعات فروخت کرتی ہیں۔ یہ انکشاف ایک نئی رپورٹ میں ہوا ہے۔ برطانوی خبر ایجنسی کے

دنیاکی بڑی کمپنیاں غریب ممالک میں امیرممالک سے نسبتاًغیرصحتمند مصنوعات فروخت کرتی ہیں: رپورٹ Read More »

تازہ ترین عالمی درجہ بندی، پاکستانی پاسپورٹ فلسطین اور صومالیہ سے نیچے

کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستانی پاسپورٹ ہنلے پاسپورٹ کی تازہ ترین درجہ بندی میں فلسطین جیسے جنگ زدہ ممالک سے اب بھی نیچے ہے۔ گرین پاسپورٹ کی خراب رینکنگ بنیادی طور پر سخت ویزا پابندیوں، سیکورٹی خدشات، سیاسی عدم استحکام اور کمزور سفارتی تعلقات کی وجہ سے ہے، یہ سب سفری رسائی کو محدود کرتے ہیں۔

تازہ ترین عالمی درجہ بندی، پاکستانی پاسپورٹ فلسطین اور صومالیہ سے نیچے Read More »

برطانیہ میں قاضی فائز اور پاکستانی ہائی کمیشن کی گاڑی پر حملہ، محسن نقوی کا اظہارِ مذمت سابق چیف جسٹس آف پاکستان نے اسی قانونی درسگاہ سے قانون کی تعلیم حاصل کی تھی۔

برطانیہ کی قانونی درسگاہ مڈل ٹیمپل میں سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے اعزاز میں تقریب منعقد ہوئی اور انہیں مڈل ٹیمپل میں بطور بینچرمنتخب کیا گیا۔ تاہم ان کی وہاں سے روانگی کے وقت پی ٹی آئی کارکنوں نے قاضی فائز اور پاکستانی ہائی کمشن کی گاڑی پر حملہ کردیا۔ جس وقت سابق

برطانیہ میں قاضی فائز اور پاکستانی ہائی کمیشن کی گاڑی پر حملہ، محسن نقوی کا اظہارِ مذمت سابق چیف جسٹس آف پاکستان نے اسی قانونی درسگاہ سے قانون کی تعلیم حاصل کی تھی۔ Read More »

گیس پائپ لائن: پاکستان نے عالمی عدالت میں ایرانی مقدمے پر دفاع کا فیصلہ کرلیا

اپنے قانونی دفاع کے لیے پاکستان نے تین معروف بین الاقوامی قانونی فرمز سمیت آسٹریلیا میں مقیم ایک اہم وکیل کی خدمات حاصل کی ہیں/ فائل فوٹو اسلام آSet featured imageباد: ایران پاکستان گیس پائپ لائن میں تاخیر  پر ایران کی جانب سے عالمی ثالثی عدالت میں دائر کیے جانے والے مقدمے پر  پاکستان نے

گیس پائپ لائن: پاکستان نے عالمی عدالت میں ایرانی مقدمے پر دفاع کا فیصلہ کرلیا Read More »

وزیراعظم شہبازشریف 8ویں‌سرمایہ کاری کانفرنس میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ ہونگے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر اعظم شہباز شریف آج 29-30 اکتوبر کو ریاض میں ہونے والے 8ویں فیوچر انویسٹمنٹ انیشیٹو (FII) میں شرکت کیلئے سعودی عرب کے سرکاری دورے پر روانہ ہونگے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم ریاض میں 29 سے 30 اکتوبر تک سرمایہ کاری کانفرنس میں شرکت کریں گے، کانفرنس میں انٹیلی جنس، روبوٹکس، تعلیم،

وزیراعظم شہبازشریف 8ویں‌سرمایہ کاری کانفرنس میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ ہونگے Read More »

عالمی ثقافتی میلے کے 33 ویں روز تھیٹر پلے بوئنگ بوئنگ پیش

فوٹو: اے سی پی آرٹس کونسل کراچی میں جاری 38 روزہ ورلڈ کلچر فیسٹیول کے 33 ویں روز شرکا نے قطاروں میں لگ کر ٹکٹ خریدے اور پھر تھیٹر پلے ’بوئنگ بوئنگ‘ دیکھ کر ہنسی سے لوٹ پوٹ ہوئے۔ تھیٹر پلے میں گڈو کی لچھے دار گفتگو، نرگس، نجمہ اور زرینہ کو بے وقوف بناتا

عالمی ثقافتی میلے کے 33 ویں روز تھیٹر پلے بوئنگ بوئنگ پیش Read More »

Scroll to Top