شی جن پھنگ کی تعلیم کے فروغ پر کتاب کی اشاعت
شی جن پھنگ کی تعلیم کے فروغ پر کتاب اشاعت کے بعد ملک بھر میں تقسیم کی گئی ہے۔ تعلیم قومی احیاء اور سماجی ترقی کی ایک اہم اساس ہے۔ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی 18 ویں قومی کانگریس کے بعد سے سی پی سی کی مرکزی کمیٹی نے کامریڈ شی جن پھنگ کی مرکزی […]
شی جن پھنگ کی تعلیم کے فروغ پر کتاب کی اشاعت Read More »