فروغ

پاکستان ڈی 8تنظیم کے مقاصد اور اہداف کےحصول کیلئے پُرعزم: رکن ممالک کے درمیان سیاحت کو مزید فروغ دینے کی ضرورت ہے

نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ غزہ کی ابتر ہوتی ہوئی صورتحال، قیمتی جانوں کا ضیاع اور زخمیوں کی بڑھتی ہوئی تعداد قابل افسو س ہے۔قاہرہ میں ڈی8 ممالک کے وزرائے خارجہ کونسل کے اکیسویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستا ن غیرمشروط طورپر […]

پاکستان ڈی 8تنظیم کے مقاصد اور اہداف کےحصول کیلئے پُرعزم: رکن ممالک کے درمیان سیاحت کو مزید فروغ دینے کی ضرورت ہے Read More »

صدرمملکت کا سمندری تعاون کوفروغ دینے کے عزم کا اظہار

صدر آصف علی زرداری نے بحر ہند میں سمندری تعاون کو فروغ دینے کیلئے پاکستان کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے یہ بات چین کے شہر KUNMING میں منعقدہ THIRD CHINA INDIAN OCEAN REGION FORUM بحری معیشت کے تعاون سے ویڈیو پیغام سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ صدرمملکت نے سمندر کے حوالے سے

صدرمملکت کا سمندری تعاون کوفروغ دینے کے عزم کا اظہار Read More »

مزید جامع طور پر اصلاحاتی اقدامات کے نفاذ کو فروغ دیں گے، چائنا نیشنل ڈویلپمنٹ اینڈ ریفارم کمیشن

یجنگ۔15دسمبر (اے پی پی):چائنا نیشنل ڈویلپمنٹ اینڈ ریفارم کمیشن کی طرف سے منعقدہ قومی ترقی اور اصلاحاتی ورک کانفرنس کے مطابق آئندہ سال میکرو اکنامک پالیسیوں کی کاؤنٹر سائیکلیکل ایڈجسٹمنٹ میں اضافہ ہوگا جس سے مستحکم معاشی نمو ، مسلسل اصلاح اور پائیدار مثبت ترقیاتی رجحانات کو فروغ ملے گا ۔ چین کے نیشنل ڈویلپمنٹ

مزید جامع طور پر اصلاحاتی اقدامات کے نفاذ کو فروغ دیں گے، چائنا نیشنل ڈویلپمنٹ اینڈ ریفارم کمیشن Read More »

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے تاجکستان کے وزیر توانائی کی ملاقات: زمینی روابط ، توانائی ، تعلیم، زراعت کے شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے پراتفاق

پاکستان اور تاجکستان نے مواصلات خصوصاً زمینی روابط ، توانائی ، تعلیم، زراعت کے شعبوں میں تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق کیا ہے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف سے تاجکستان کے وزیر توانائی دلیر جمعہ نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ملاقات میں کاسا-1000 سمیت اہم منصوبوں پر غور کیاگیا۔ وزیراعظم نے پاکستان -تاجکستان

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے تاجکستان کے وزیر توانائی کی ملاقات: زمینی روابط ، توانائی ، تعلیم، زراعت کے شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے پراتفاق Read More »

پاکستان میں کھیلوں کے میدان میں ایک اہم سنگِ میل

پاکستان میں کھیلوں کے میدان میں ایک اہم سنگ میل۔۔۔37ویں قومی رؤئنگ چیمپئن شپ کا آغاز آج سے ہوگیا۔ لیک ویو پارک اسلام آبادمیں ہونے والے ایونٹ میں مجموعی طور پر 14 مقابلے ہوں گے۔۔۔ جن میں مَرد اور خواتین کی ٹیمیں اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے۔۔۔ تین روزہ ایونٹ پاکستان میں کھیلوں کی

پاکستان میں کھیلوں کے میدان میں ایک اہم سنگِ میل Read More »

گرین ٹیکنالوجی کا فروغ اور دھواں کم کرنا اہم ترین تقاضا ہے،عبدالعلیم خان

وفاقی وزیرعبدالعلیم خان نے باکو میں کاپ29 کے دوران راؤنڈ ٹیبل کانفرنس میں شرکت کی ۔ اس موقع پر وفاقی وزیر عبدالعلیم خان نے پاکستان کی طرف سے باکو میں اس فورم کے انعقاد کا خیر مقدم کر تے ہوئے کہاکہ ایسے اقدام فیصلہ سازی،تجربات سے استفادے اور دیرپا پالیسیوں میں معاون ہوتے ہیں۔ ڈیجیٹل

گرین ٹیکنالوجی کا فروغ اور دھواں کم کرنا اہم ترین تقاضا ہے،عبدالعلیم خان Read More »

دفاعی صنعت کے بین الاقوامی سطح پر فروغ کیلئے 19 نومبر سے آئیڈیاز کی نمائش

عالمی امن، استحکام اور خوشحالی کا پیغام لیے دفاعی آلات اور ٹیکنالوجیز کی ترقی میں پاکستان پیش پیش ۔دفاعی صنعت کے بین الاقوامی سطح پر فروغ کیلئے 19 نومبر سے کراچی ایکسپو سنٹر میں آئیڈیاز کی نمائش ۔عالمی ماہرین کی گہری دلچسپی اور شرکت۔ایس آئی ایف سی کے تعاون سے پاکستان کے دفاعی شعبہ کی

دفاعی صنعت کے بین الاقوامی سطح پر فروغ کیلئے 19 نومبر سے آئیڈیاز کی نمائش Read More »

باکو ۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کا ثقافتی ورثہ اور موسمیاتی تبدیلی پر اعلیٰ سطحی وزارتی ڈائیلاگ سے خطاب

آذربائیجان، یو اے ای اور برازیل کو اعلیٰ سطحی وزارتی ڈائیلاگ کے انعقاد پر مبارکباد پیش کرتا ہوں، وزیر اطلاعات پاکستان بلند ترین چوٹیوں اور دریاﺅں کا حامل ملک ہے، وزیر اطلاعات پاکستان اپنے محل وقوع کے لحاظ سے انتہائی اہمیت کا حامل ہے، وزیر اطلاعات پاکستان خوبصورت اور مختلف ثقافتوں کا حامل ملک ہے،

باکو ۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کا ثقافتی ورثہ اور موسمیاتی تبدیلی پر اعلیٰ سطحی وزارتی ڈائیلاگ سے خطاب Read More »

چینی صدر کی پیرو ین ہم منصب سے ملاقات ، باہمی تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال

لیما۔15نومبر (اے پی پی):چین کے صدر شی جن پھنگ نے لیما مین ایوان صدر میں پیرو کی صدر دینا بولوارٹ سے ملاقات کی ہے۔جمعہ کو چینی میڈ یا کے مطا بق شی جن پھنگ نے کہا کہ پیرو کا یہ ان کا تیسرا دورہ ہے اور ایک سال میں صدر دینا کے ساتھ ان کی

چینی صدر کی پیرو ین ہم منصب سے ملاقات ، باہمی تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال Read More »

مریم نواز سے بیلجیئم کے سفیر کی ملاقات ، باہمی تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف سے بیلجیئم کے سفیر چارلس ایڈسبالڈ وان ڈر گراچٹ ڈی رومرزوائل کی ملاقات ہوئی جس میں باہمی تعاون کے فروغ اور تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں دونوں ممالک نے مستقبل میں دو طرفہ تعاون کے فروغ کے مزید مواقع تلاش کرنے پر بھی

مریم نواز سے بیلجیئم کے سفیر کی ملاقات ، باہمی تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال Read More »

Scroll to Top