چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی کا چائنا میڈیا گروپ کی اردو سروس کے ساتھ خصوصی انٹرویو
چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی نے چائنا میڈیا گروپ کی اردو سروس کو دیے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں کہاکہ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی 20 مرکزی کمیٹی کے تیسرے کل رکنی اجلاس کے دوران چین نے اصلاحات اور جدید کاری کے عمل کو جاری رکھنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔چین دنیا کی […]







